
قاتلانہ مسکراہٹ والے وزیراعظم عمران خان نے فاتحانہ جلال بھی دکھانا شروع کردیا، سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی
کالم : نسیم شاہد موسمیاتی تبدیلی کی وزیر مملکت زرتاج گل نے تو وزیر اعظم عمران خان کی مسکراہٹ کو قاتلانہ قرار دیا تھا، تاہم اب انہوں نے اپنا فاتحانہ جلال بھی دکھانا شروع کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں تین وزیروں کی برطرفی اور پنجاب میں سازشیں کرنے والوں کو








































