
امدادی سرگرمیاں، شفافیت اور حکومت کا کڑا امتحان
تحریر : اقبال زرقاش کالم: فکر فردا پاکستان میں جمعرات کو 51 نئے مریض سامنے آنے بعد ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 2291 ہوگئی ہے جبکہ 32 افراد اس وباء کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ


































