
تیل کی عالمی گراوٹ پاکستان کے لیے غیبی امداد
دُنیا میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں وہیں دُوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 30 فیصد کم ہو گئیںجس کے باعث دُنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کریش کر گئیںہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے پیداوار پر رُوس کے ساتھ تنازعہ کی وجہ








































