شہزاد حسین بھٹی Archives | سرائیکی نیوز

   غریبی جرم ہے ایسا کہ دیکھ کر مجھ کو

   غریبی جرم ہے ایسا کہ دیکھ کر مجھ کو تحریر :شہزاد حسّین بَھٹی/ دُرریز ممتاز اُردو شاعر و ادیب ندا فاضلی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ” کئی سال قبل مہاراشٹر کے پاور لوم کے شہر ما لی گاوں میں دھماکے ہوئے جن کی لپیٹ میں آئے بتیس لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔سو سے … Read more

عاصم سلیم باجوہ کی تقرری خوش آئیندقدم

عاصم سلیم باجوہ کی تقرری خوش آئیندقدم تحریر: شہزاد حسین بھٹی تقریباً 73 سالوں کے بعد پاکستان میں ایک ایسی حکومت تشکیل پائی ہے جس کا بنیادی منشور ہی کرپشن سے پاک معاشرہ اور انصاف ہے۔ عمران خان کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔سخت گیرمزاج کے مالک عمران خان اگر چاہتے تو وہ … Read more

رضاکار فورس ۔حقائق و غلط فہمیاں

ٹائیگر فورس

تحریر: شہزاد حسین بھٹی کالم: دُرریز دُنیا بھر میں کورنا وائرس وَباء کی تباہ کاریاں اس وقت عروج پر ہیں۔امریکہ،چین، برطانیہ ، فرانس ، اٹلی سمیت دُنیا کے امیر اور طاقت ور ترین ممالک اس آفت ناگہانی کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دولت ،وسائل، ٹیکنالوجی،سائنس سب کچھ بے بس و لاچار … Read more

پاکستان تو سلامت رہے گا

دُنیا میں ابتک صرف دو ریاستیں نظریئے کی بنیاد پر وجود میں آئی ہیں جن میں ایک پاکستان اور دوسرا اسرائیل ہے۔میرا ایمان ہے کہ جس ملک کی بنیاد کلمے کی بنیاد پر رکھی گئی ہو اسے کبھی زوال نہیں آ سکتا،یہ تاقیامت شاد و آباد رہے گا۔ اس ملک پر اللہ پاک کا خصوصی … Read more

ہر َدور کے سلطان نے ستم یہ بھی کیا ہے

  13 مئی 2018ء کی روزنامہ جسارت کراچی کی ایک رپورٹ کے مطابق” عدالت عظمی ٰنے تھر میں بچوں کی اموات کا ذمے دارسندھ حکومت کو قرار دیا تھا”۔عدالت عظمیٰ کراچی رجسٹری میںاس وقت کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ … Read more

تیل کی عالمی گراوٹ پاکستان کے لیے غیبی امداد

oil decreasing

دُنیا میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں وہیں دُوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 30 فیصد کم ہو گئیںجس کے باعث دُنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کریش کر گئیںہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے پیداوار پر رُوس کے ساتھ تنازعہ کی وجہ سے تیل کی قیمت میں … Read more

پی ٹی ایم کے ناپاک عزائم مزید بے نقاب

پی ٹی ایم کے ناپاک عزائم مزید بے نقاب

بظاہرپختون تحفظ موومنٹ( پی ٹی ایم) فاٹا اور وزیرستان کے علاقے میں قائم ہونے والی ایک پشتون تنظیم ہے لیکن درحقیقت یہ افغان نژاد پاکستان مخالف پراکسی وار کا تسلسل اور اسی کا ایک نیا روپ ہے جس کا مقصد پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈا، محاذ آرائی، پاکستان کے انتخابی اور معاشی نظام میں اعلانیہ … Read more

وزیر اعظم کامہنگائی کے عفریت سے نمٹنے کے لیے 10ارب کا امدادی پیکج

وزیر اعظم کامہنگائی کے عفریت سے نمٹنے کے لیے 10ارب کا امدادی پیکج

وزیر اعظم کامہنگائی کے عفریت سے نمٹنے کے لیے 10ارب کا امدادی پیکج تحریر: شہزاد حسین بھٹی اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت پاکستان میں مہنگائی کی شرح 10سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ کرپشن مافیا آئے روز کسی نہ کسی اشیائے ضروریہ کی مصنوعی قلت پیدا کر کے … Read more

بحرانوں سے کب جان چھوٹے گی؟

بحرانوں سے کب جان چھوٹے گی؟ جنگ ستمبر 1965ء جب شروع ہوئی تو اس وقت جنر ل ایوب خان کی حکومت تھی اور مشرقی اور مغربی پاکستان کے گورنر امیر محمد خان تھے۔ گورنر امیر محمد خان لمبی موچھیں تائو دے کر رکھتے تھے اور کہا کرتے تھے کہ ایک موچ میری بدمعاشی ظاہر کرتی … Read more

منصف جلاد نہیں ہوتا

تحریر : شہزاد حسین بھٹی کالم: دُرریز درست کہا ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفورنے کہ ہم آج ہائبرڈ وار کا سامنا کر رہے ہیں۔واحد ایٹمی اسلامی طاقت بہت سارے ممالک کو کھٹکتی ہے۔ اپنے مخصوص جغرافیائی اہمیت کے حساب سے بھی پاکستان بہت سارے ملکوں کو قبول نہیں ہے۔ حالیہ … Read more

اٹک میں ای لائیبریری طلباء کی پہنچ سے دُور کیوں؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میںبیس ای لائبریریز قائم کی گئیں ، ای لائبریری پنجاب کے تحت تمام اضلاع میں یہ انفارمیشن ریسورس سینٹر ز کام کررہے ہیںای لائبریریز دو مقاصد کے حصول کے تحت کام کررہی ہیں،نمبر ایک … Read more

سلسلہ نقشبندیہ کے پیر ولی کامل محمد فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ کی رحلت پر ایک تحریر

سلسلہ نقشبندیہ کے پیر ولی کامل محمد فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ کی رحلت پر ایک تحریر خصوصی تحریر : شہزاد حسین بھٹی اپنے وقت کے ایک ولی سے ایک دفعہ کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی کسی ولی کو دیکھا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ہاں ابھی دو دن پہلے ہی ریلوے اسٹیشن … Read more

ذوق ۔ ادبی مجلے کا اجراء

تحریر: شہزاد حسین بھٹی ادب کی ترویج و اشاعت میں جو کردار رسائل کا رہا ہے وہ کتاب کلچر یا دیگر ادبی سرگرمیوں سے کہیں بڑھ کے ہے۔خوش قسمتی سے اْردو میں بہت سے اہم جرائد و رسائل اس اہم ذمہ داری کو نبھاتے رہے ہیں۔ رسائل کلچر اصل میں انگریزعہد میں آیا جب ادب … Read more

بی آئی ایس پی میں مالی بدعنوانی کی مکروہ داستان

بی آئی ایس پی میں مالی بدعنوانی کی مکروہ داستان معاصر قومی اخبارات میں چھپنے والی خبروں کے مطابق غریبوں کا معیار زندگی بلند کرنے کے دعویدار ادارے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام میں اربوں روپے کی مالی بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے جعلی شناختی کارڑوں کے … Read more

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان خفیہ معاہدہ

  مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان خفیہ معاہدہ اِک زرداری سب پہ بھاری کا نعرہ بلند کرنے والے آصف علی زرداری کی سیاسی بصیرت سے پوری طرح متاثر ہو کر اکثر اوقات کارکنان یہ نعرہ دہراتے ہیں مگر زرداری اس نعرہ سے اپنے کارکنوں کو منع کرتے ہیں کیونکہ وہ پاکستانی عوام … Read more

میاں محمد بخش سے َمنسوب شاعری

میاں محمد بخش قادری پنجابی زبان کے معروف شاعر تھے۔ انہیں رومی کشمیر کہا جاتا ہے۔آپ 1830ء بمطابق 1246ھ: کھڑی شریف کے ایک گاؤں چک ٹھاکرہ میر پور آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق گجر فیملی سے ہے۔میاں محمد بخش کے والد کا نام میاں شمس الدین قادری جبکہ دادا کا میاں دین … Read more

دَرس گاہ کا نوحہ

کتب خانوں کا تصور بہت قدیم ہے اور زمانہ قدیم سے ہی کتب خانے معاشرے کی فکر اور علمی ترقی میں مددگار رہے ہیں۔ کسی بھی عہد کی مجموعی ترقی میں علم اور فکر کا ہی دخل رہا ہے۔ کتابیں علم وحکمت کا خزانہ ہوتی ہیں اور شعور و ادراک کی دولت قوموں کو اسی … Read more

ٹھیکیدار رکھ لیجئے

اے ایمان والو! بات یہی ہے کہ شراب اور جوا اور تھان اور فال نکالنے کے پانسے سب گندی باتیں، شیطانی کام ہیں ان سے بالکل الگ رہو تاکہ تم فلاح یاب ہو (۱)-المائدہ-90 یہ شراب کے بارے میں تیسرا حکم ہے۔ پہلے اور دوسرے حکم میں صاف طور پر ممانعت نہیں فرمائی گئی۔ لیکن … Read more

نمائیندے یا لفنگے

تحریر:شہزاد حسین بھٹی خدا تعالی کی طرف سے عوام ، عوام کی طرف سے منتخب نمائیندوں ، منتخب نمائیندوں کی وساطت سے پارلیمینٹ کو کسی ریاست پر حکمرانی کا اختیار ملنے پر پارلیمینٹ اپنی اجتماعی سوچ کی روشنی میں ریاست کو کامیابی سے چلانے کے لیئے قواعد و ضوابط اور اداروں کی تشکیل کرتی ہے … Read more

دلوں کی حکمرانی اور قرضہ معافی

article

تحریر : شہزاد حسین بھٹی کسی نے سکندر رومی سے پوچھا ©”عظیم بادشاہ! آپ نے مشرق سے لے کر مغرب تک کے ملکوں پر کس طرح قبضہ کیا؟ جب کہ آپ سے پہلے بادشاہ، خزانہ، لشکر اور فتوحات میں آپ سے کم نہ تھے مگر ایسی فتوحات کسی کو نصیب نہ ہوئیں۔”سکندر رومی نے جواب … Read more