Skip to content
  • Tuesday, 10 February 2026
  • 8:03 pm
  • Follow Us
saraikinews
  • صفحہ اول
  • قومی
    • کراچی
    • اسلام آباد
    • لاہور
  • دنیا
  • مضمون
    • فیصل شہزاد چغتائی
    • پروفیسر اللہ دتہ قادری
    • پروفیسر اللہ ݙتہ
    • شہزاد حسین بھٹی
  • ٹیکنالوجی
  • کھیڈ
  • شوبز
  • کاروبار
  • About us
    • Privacy Policy
    • Contact Us
    • DMCA
    • Join Us
  • رابطہ
  • Home
  • بات جہاں سے چلی وہیں رہ گئی ۔۔۔
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون

بات جہاں سے چلی وہیں رہ گئی ۔۔۔

saraikinews Mar 10, 2020 0
بات جہاں سے چلی وہیں رہ گئی ۔۔۔

حکومت کی طرف سے سرائیکی قوم کو صوبے کی نوید سنانا اور ساتھ ہی یہ کہنا کہ ملتان اور بہاول پور کی وجہہ سے صوبے کا سیکرٹریٹ تونسہ شریف رکھا جائے گا یہ سرائیکی قوم کے لیے ایسے ہے کہ ایک اچھی خبر کیساتھ بری خبر سنا دینا۔ صوبہ سرائیکستان کی بنیادی وجہہ دے فاصلہ ہے مطلب اگر صادق آباد رحیم یار خان کے لوگ اپنے مسائل کے حل کے لیے سفر کرتے ہیں تو انہیں تونسہ تک رسائی کے لیے کم و بیش نصف لاہور کا سفر طے کرنا ہوگا۔ بات تو جوں کی توں ہی رہ جائے گی یا ایسا اگر کہا جائے تو غیر مناسب نہ ہوگا کہ آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، قوم ستر سال سے صبر کر رہے ہے اور ثابت قدمی امن کا مظاہرہ کر رہی ہے اور اپنی مجبوریوں کو احسن انداز میں بار بار حکومت کی زیر نظر کرتی رہتی ہے درخواست کرتی ہے گزارش کرتی ہے۔ میں اسی قوم کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی فیصلہ خود سے لے لینا مناسب نہیں ۔ اس وقت وسیب کا درد مسافت ہے کہ لوگ اپنے مسائل کو لاہور تک لانے میں اور پھر وہ مسائل حل ہونے میں یا بجٹ منظوری میں اور فنڈز ملنے میں ٥ سال کا عرصہ صرف ہوتا رہا ہے اور پھر سے اب اگر ہم تونسہ شریف کو سیکریٹریٹ کے لے منتخب کریں گے تو یہ بھی زیادتی جیسا ہوگا ، ایک زیادتی تو حکومت پہلے اس قوم کے ساتھ کر رہی ہے وہ زیادتی کسی اور کی شناخت کو سرائیکی پر مسلط کرنا ، مطلب صوبہ جنوبی پنجاب، پنجاب کے لیے معذرت کیساتھ پنجابی خود کہتے ہیں کہ پنجاب صرف پنجابی بولنے والوں کی سر زمین ہے تو دوسرے طرف کسی اور قوم پر اپنی پہچان مسلط کردینا ان کی پہچان کی حق تلفی ہے۔ اگر دینا ہے تو لولہا لنگڑا صوبہ ہرگز نہ دیا جائے زمینی خواھشات کے مطابق صوبہ کا نام #سرائیکستان رکھا جائے اور ملتان بہاول پور یا کسی اور شہر کی بجائے جغرافیائی طور پر جو شہر درمیان میں آتا ہے اور جو معیار پر پورا اترتا ہے مثال کے طور پر سیکورٹی ایسے دیگر معاملات جہاں خوش اسلوبی سے چل سکتے ہیں جہاں ہر سمت سے صوبے کے لوگ ایک جیسی مسافت کر کے سیکریٹریٹ میں پہنچ سکتے ہیں تو وہ بہتر امر ہوگا۔ یہ تاریخی لمحہ ہے اس تاریخ ساز فیصلے کو انجام دینے کے لیے بنیاد مضبوط رکھنی ایسی ہرگز کوشش نہ کی جائے جیسی جو بعد میں بنگلہ دیش سی صورتحال پیدا ہو، جب ہم سب پاکستانی قوم ہیں تو ایسی سوچ کی بیداری کہ پنجاب تقسیم ہو گا ، یا کسی قوم کو حق دیں تو اس پر ہماری شناخت مسلط کریں مطلب صوبہ جنوبی پنجاب رکھا جائے، یہ دل اعزاری ہوگی ہر اس فرد کی جو اس قوم اس سرائیکی خطے سے جڑا ہے اور اپنے اس خطے سے محبت رکھتا ہے۔ ابھی بہت وقت ہے اس طرف اعلی حکام ، خصوصا محترم وزیر اعظم عمران خان نیازی ، محترم وزیر اعلی عثمان بزدار و دیگران سے گزارش کرونگا کہ تاریخ میں اچھی فیصلے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اور سنہری حروف کی جگہ رکھتے ہیں اور اگر تاریخ میں کچھ غلط فیصلے ہو جاتے ہیں تو وہ بھی یاد رکھے جاتے ہیں مگر ان کے لیے اچھی سوچ اور اچھے الفاظ نہیں ہوتے۔ اس لیے اگر اللہ رب العزت نے اگر یہ سنہرا موقع دیا ہے تو تاریخ ساز فیصلہ عمل میں لایا جائے جس سے وسیب (سرائیکی خطے) کے ٧٠ سال سے منتظر لوگوں کو ان کی مخلصی کا صلہ ملے۔ بنیاد جو کی صوبہ کا نام ہے اس کا صحیح انتخاب کیا جائے اگر کسی کو لفظ سرائیکستان سے الرجی ہے تو سرائیکی صوبہ ، یا وسیب صوبے کا نام تجویز کیا جائے، مگر صوبہ جنوبی پنجاب مسلط نہ کیا جائے، جس طرح سے ایک احسن فیصلہ خیبر پختونخواہ کا فیصلہ کر کے ہوا وہاں کے لوگوں کے دل جیت لئے گے اگر ان پر بھی شمالی پنجاب، مغربی پنجاب رکھ دیا جاتا تو ان کے تاثرات اس سرائیکی خطے پر آباد قوم سے منفرد نہ ہوتے۔ یہاں کے لوگ ملک و قوم اور سرائیکی خطے سے محبت رکھتے ہیں اور اپنی ہی شناخت کو تسلیم کرنے کے خواہشمند ہیں نا کہ کسی اور کی شناخت اپنے اوپر مسلط کرنے کے لہذا اچھا فیصلہ عمل میں لایا جائے تاکہ اس خطے پر آباد ان تمام لوگوں کو ان کا حق مل سکے جنہوں نے اس پی ٹی آئی کو کامیاب کراوایا ، یہ پہلے الیکشن تھے جہاں اپوزیشن کی طرف سے پیسوں کی آفریں تھیں مگر لوگوں نے بڑے پیمانے پر مسترد کر کے پی ٹی آئی کو منتخب کیا تاکہ ان کے درد کا ازالہ ہو سکے ، خطے کا ہر فرد سوالیہ نظروں سے حکومت کے ہر فیصلے کا منتظر ہے مگر حکومت اس بارے میں کوئی احسن فیصلہ کرے تاکہ کسی کی دل اعزاری نہ ہو اور ہمارا ملک مزید ترقی کی راہ پر گامزن ہو، نام صوبہ سرائیکی ہو سرائیکستان ہو ، یا وسیب ، اس سے وہاں آباد قوموں پر کسی قسم کا کوئی اثر نہ پہلے پڑا اور نہ ہی اب پڑے گا ، جیسے ہر قوم برادری سندھ ، بلوچستان ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں آباد ہے ٹھیک اسی طرح اس صوبے میں بھی سب کو اختیار ہوگا سب ویسا ہی چلے گا لیکن خطے پر خوشیاں آ جائیں گیں۔ سرائیکی صوبہ ، سرائیکستان میں اکثریتی ایسے شہر کو ہرگز نظر انداز نہ کیا جائے جہاں اکثریت سرائیکی زبان و ثقافت سے جڑی ہے ایسے شہر میں ڈیرہ اسمعیل خان اور ٹانک جیسے شہر ہیں جن میں ٧٨ فیصد سے زائد لوگ سرائیکی زبان سے جڑے ہیں اور اپنی دھرتی سے محبت رکھتے ہیں ایسے شہروں کو بھی صوبہ سرائیکستان میں ملایا جائے تاکہ فیصلے بار بار نہ ہوں ایک بار فیصلہ ہو اور اچھا فیصلہ ہو۔ اللہ ملک و قوم کو مثبت راہ اور سوچ پر رکھے اور بلا تفریق ملک و قوم کے جو حق میں ہو بہتر فیصلہ کیا جا نہ کہ ایسا فیصلہ مسلط کر دیا جائے جس سے مستقبل میں یہ اچھائی گلے پڑ جائے۔

تحریر۔ فیصل شہزاد چغتائی

saraikinews

Website:

Related Story
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
شاہ سرمت حسین، سرائیکی شاعر
saraikinews Jun 5, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
سرائیکی زبان کے مشہور شاعر
saraikinews Jun 4, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
سرائیکی ثقافت اور قوم
saraikinews Jun 4, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
چین اور امریکا کی کرنسی
saraikinews Jun 4, 2023
khawaja ghulam farid
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
خواجہ غلام فرید: سرائیکی شاعر کا خزانہ
saraikinews Jun 4, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
عمران خان: پاکستان کے نوے سولہویں وزیراعظم
saraikinews Jun 4, 2023
saraiki language,saraiki,history of saraiki,history of saraiki language,saraiki history,saraiki language history,what is history of saraiki language,history of saraiki language in urdu,saraiki poetry,saraiki people,saraiki culture,saraiki language history complete,history of sraiki language,exclusive history of saraiki language,story of saraiki language,history of saraiki people in hindi,first time complete history of saraiki language,saraiki funny
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
سرائیکی زبان کی تاریخ اور ارتقاء: ایک تفصیلی جائزہ
saraikinews Jun 4, 2023
تنویر قیصر شاہد مضامین
طیب ایردوان کی فتح اور جماعتِ اسلامی
saraikinews Jun 4, 2023
مضامین
چین اور روس مغرب کے خلاف نیا بلاک
saraikinews Jun 4, 2023
محمد اکرم چوہدری مضامین
عمران خان کے پاس کیا راستہ ہے؟؟؟؟
saraikinews May 31, 2023
وسعت اللہ خان
مضامین وسعت اللہ خان
بندہ مک سکتا ہے تمباکو نہیں
saraikinews May 31, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
دنیا پاکستان کو ختم کرنے کے درپر، اور ہم بدگمانیوں میں مصروف عمل
saraikinews Apr 20, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
ایمان، ایٹمی طاقت اور سی پیک، جن کی کی تباھی کے لیے دنیا کھربوں ڈالر لگا سکتی ہے
saraikinews Apr 9, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
ہمیں امریکا کیساتھ ہو کر کیا ملے گا؟
saraikinews Apr 3, 2022
سدرہ بتول مضامین
شب برات، بخشش دی رات، تحریر:سدرہ بتول
saraikinews Mar 17, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
محمد علی جناح دی فوٹو نوٹ تے چھپݨ تے کیا تھئیا؟
saraikinews Mar 15, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
اوسان باختہ تھئی گئے
saraikinews Jan 1, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
امیر ریاست کے غریب لوگ ۔۔۔
saraikinews Oct 22, 2020
مضامین مضمون
سرائیکی شاعری میں نعت ، خورشید ربانی
saraikinews Aug 5, 2020
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
  صوبہ سرائیکستان باعث تکلیف و ازیت کا سامان… کیوں؟
saraikinews Jul 29, 2020
سرائیکستان
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
صوبہ #سرائیکستان تعصب نہیں ملک کی ترقی کی نوید ہے
saraikinews Jul 17, 2020
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
لو کہ آج ہم نے خود ھار مان لی ۔۔۔
saraikinews Jul 3, 2020
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
صوبہ اگر لسانیت ہیں تو آئیں تمام صوبے ختم کر کے ایک پاکستان بناتے ہیں
saraikinews Jul 2, 2020
سرائیکی فن پارے
مضامین مضمون
سرائیکی وسیب کی قدیم ’ثقافت‘ کو اجاگر کرتے فن پارے
saraikinews Jun 17, 2020
سرائیکی ثقافت
عمران ظفر بھٹی مضامین
پاکستان کی بہترین ثقافتوں میں سے ایک سرائیکی ثقافت
saraikinews Jun 17, 2020
کالا ہرن
مضامین مضمون
چولستان ڊا ”بزرگ“ جانور۔۔۔کالاہرن
saraikinews Jun 17, 2020
سرائیکی خطہ یا قلعہ غلاموں کا
فیصل شہزاد چغتائی
سرائیکی خطہ یا قلعہ غلاموں کا؟
Farzana Kousar May 19, 2020
saraiki soba
فیصل شہزاد چغتائی
سرائیکی صوبے کا وجود ہر قوم کے لیے ناگزیر ہے
saraikinews May 19, 2020
فدا حسین گاݙی مضامین مضمون
اسلامی جمعیت، مذہب، وسیب اَتیں تعلیم
saraikinews May 19, 2020
سعدیہ کمال مضامین مضمون
سرائیکی افسانے کی روایت۔ آغاز و ارتقا۔۔
saraikinews May 19, 2020
مضامین مضمون
بُݙدیاں کندھیاں، اُڄڑدیاں جھوکاں ۔۔۔۔۔
saraikinews May 19, 2020
مضامین مضمون
آدم شماری ۔۔۔ ہک کروڑ ٻاوی لکھ سرائیکیں دی اجتماعی قبر
saraikinews May 19, 2020
مضامین مضمون
سرائیکی صوبہ دا جغرافیہ اتے دریاویں دے پاݨی دی ونڈ
saraikinews May 19, 2020
پروفیسر اللہ ݙتہ مضامین مضمون
طلاق دینے کا احسن طریقہ
saraikinews May 17, 2020
اقبال زرقاش مضامین مضمون
    کیا منافع خور حکومت کی دسترس میں نہیں ؟
saraikinews May 8, 2020

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

YOU MAY HAVE MISSED
muzafarghar
مظفرگڑھ
مظفرڳڑھ: شوگر مل اچ بھاہ لڳݨ نال ݙو بندے جاں بحق تے ہک زخمی
saraikinews Jan 27, 2026
finance
اسلام آباد
ملکی معیشت مالی سال 2026 اچ ترقی دی رفتار برقرار رکھݨ کیتے موزوں پوزیشن اچ اے، ایں مہینے اچ مہنگائی 5 توں 6 فیصد دی حد اچ رہسی، وزارتِ خزانہ
saraikinews Jan 27, 2026
ali asif
اسلام آباد
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نال آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین دی ملاقات
saraikinews Jan 27, 2026
atta tarar
اسلام آباد
ضلع خیبر دے قبائل سیالے اچ نقل مکانی کریندے رہندن، کے پی حکومت دے ترجمان ایندے تے بے بنیاد بیان ݙیندن، عطاء اللہ تارڑ
saraikinews Jan 27, 2026

Copyright © 2026 | Powered by WordPress | Frankfurt News by ThemeArile

  • About us
  • About Us
  • Services
  • Privacy Policy
  • Careers
    • Portfolio
    • Support
  • DMCA
  • Join Us
  • Contact Us
  • FAQ