Skip to content
  • Monday, 16 February 2026
  • 6:29 pm
  • Follow Us
saraikinews
  • صفحہ اول
  • قومی
    • کراچی
    • اسلام آباد
    • لاہور
  • دنیا
  • مضمون
    • فیصل شہزاد چغتائی
    • پروفیسر اللہ دتہ قادری
    • پروفیسر اللہ ݙتہ
    • شہزاد حسین بھٹی
  • ٹیکنالوجی
  • کھیڈ
  • شوبز
  • کاروبار
  • About us
    • Privacy Policy
    • Contact Us
    • DMCA
    • Join Us
  • رابطہ
  • Home
  • کورونا وائرس ، جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار
اقبال زرقاش اقبال زرقاش مضامین مضمون

کورونا وائرس ، جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار

saraikinews Apr 6, 2020 0
کالم: فکر فردا
تحریر : اقبال زرقاش
ہمارے ملک کا کوئی شعبہ زندگی ایسا نہیں کہ جہاں غفلت لاپرواہی اور بے ضابطگیوں کی ایک سے بڑھ کر ایک انوکھی داستان ہمیں سننے کو نہ مل رہی ہو .بحثیت قوم ہم جس پستی کی جانب گامزن ہیں اس کے نتائج بھی پورے معاشرے کے ایک ایک فرد کو بھگتا پڑ رہے ہیں اور ہم نے اس ملک کو مسائل کی دلدل میں دھکیل رکھا ہے. حالیہ کورونا وائرس جیسی مہلک وباء نے جہاں ہر پاکستانی کی زندگی اجیرن بنا کر رکھ دی ہے وہیں ہماری جیلوں میں پابندِ سلاسل قیدیوں کی حالت زار بھی ناقص انتظامات کی وجہ سے قابل رحم ہے .حالیہ ایک رپورٹ کے مطابق یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہمارے ملک کی جیلوں میں قید افراد میں اگر کورونا وائرس کی وباء پھیل گئی تو اس کے بھیانک نتائج سامنے آ سکتے ہیں جہاں پہلے ہی گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو ایک ہی جگہ بھیڑ بکریوں کی طرح رکھا ھوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیلوں میں اس وقت 33 فیصد سے زائد اضافی قیدیوں کو پابندِ سلاسل رکھا ہوا ہے جن میں 2100 قیدی پہلے ہی مختلف قسم کی بیماریوں کا شکار ہیں اگر ایسے حالات میں کوئی ایک کورونا وائرس کا شکار قیدی جیل میں آتا ہے تو وہ پوری جیل کے قیدیوں کی جان کو خطرے سے دوچار کر سکتا ہے ۔کچھ
ذرائع سے یہ رپورٹس بھی آرہی ہیں کہ 28 کے قریب قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدق ہو چکی ہے ۔
ملک بھر کی 117 جیلوں کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہاں 60 سال سے زائد عمر کے 1527 قیدی موجود ہیں جن میں 1184 خواتین بھی جیلوں میں پابند سلاسل ہیں۔ پنجاپ اور کے پی کے کی جیلوں کے بارے میں یہ بھی خبر ملی ہے کہ وہاں جیلوں میں 140 نوزائیدہ بچے بھی اپنی مائوں کے ہمراہ اپنے ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہے ہیں ۔ایسے مخدوش حالات میں ضرورت اس امر کی ہے کہ جیلوں میں قید تمام افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے تاکہ کسی بڑے انسانی المیے سے بچا جا سکے .بدقسمتی سے ھمارے ہاں کسی دور حکومت میں بھی جیلوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لیے کبھی سنجیدگی سے لیا ہی نہیں گیا البتہ جب کبھی ہمارے سیاستدانوں کو جیل کی ہوا کھانی پڑتی ہے تو میڈیا پر اُن دنوں ایک شور برپا ہو جاتا ہے کہ جیلوں کے اندر برے حالات کا سامناہے اور جیل کی عمارتیں مخدوش حالت میں ہیں، بارش میں چھت ٹپک رہی ہے وغیرہ وغیرہ۔
یہ چند دن کا شوروغوغا اٹھتا ہے اور پھر ان کی ضماتیں ہو جاتی ہیں یا پھر کسی بیماری کا عزر گھڑ کر یہ ھسپتالوں کے وی آئی رومز میں چلے جاتے ہیں۔ بعض اوقات ان کے گھر ہی سب جیل کا درجہ حاصل کر لیتے ہیں جہاں وہ پر آسائش اسیری کے مزے لوٹتے ہیں ایسے حالات میں یہ کب چاہیں گے کہ عام آدمی کو جیلوں میں جو مشکلات ہیں ان کا ازالہ کیا جائے۔ عالمی انسانی حقوق کے قوانین حتی کہ ہمارے مذھب اسلام میں بھی قیدیوں کے حقوق کے بارے واضع احکامات موجود ہیں اس لیے جیل میں اسیر افراد کی دیکھ بھال اور تمام انسانی حقوق ان کو میسر ہونے چاہیں۔ جیلوں میں تمام قید افراد گناہ گار نہیں ہوتے ان میں بیس سے تیس فیصد افراد وہ بھی ہوتے ہیں جن کو اپنے مخالفین نے
جھوٹے مقدمات میں ملوث کرکے سلاخوں کی زینت بنایا ہوتا ہے۔ جیل کے اندر ملزموں اور مجرموں کے درمیاں بھی تفریق کی ضرورت ہے جب تک کسی ملزم پر جرم ثابت نہیں ہو جاتا اس وقت تک اس کو جیل میں مجرم قیدیوں کی طرح نہ رکھا جائے بلکہ ان کو بہتر سہولیات میسر ہونی چاھیے قیدیوں کی اصلاح کے حوالے سے بھی خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔
انسان پیدائشی طور پر بہت سی خصوصیات لے کر آتا ہے ماحول ان خصوصیات کو سنوارتا بھی ہے اور بگاڑتا بھی ہے۔ اگر ماحول اچھا مل جائے تو برے بھی اچھے بن جاتے ہیں اور کانٹوں میں بھی پھولوں کی رعنائی آجاتی ہے اگر ماحول ٹھیک نہ ہو تو نیک ماں باپ کی اولاد بھی بگڑ کر معاشرے کے لیے وجہ شرم بن جاتی ہے گویا انسان بنیادی طور پر اپنے ماحول کی پیداور ہے اور گردوپیش کے اندھیرے خلقی صلاحیتوں کے نور کو بھی دھندلا دیتے ہیں مجلس, ماحول اور صحبت کے اثرات لاشعوری طور پر قلب و نظر کا حصہ بن جاتے ہیں اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ جیل میں قیدیوں کو بہتر ماحول میسر ہو جہاں پر ان کی اصلاح ہوسکے نہ کے وہ جیلوں سے مزید بگاڑ پیدا ہو جو معاشرے کے لیے ناسور بن جائے ۔اس لیے حکومت کو چاھیے کہ وہ جیلوں کی مخدوش حالات زار پر خصوصی توجہ دے اورقیدیوں کی صحت کے حوالے سے جو خدشات ظاہر ہورہے ہیں ان کا فوری نوٹس لے ۔
saraikinews

Website:

Related Story
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
شاہ سرمت حسین، سرائیکی شاعر
saraikinews Jun 5, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
سرائیکی زبان کے مشہور شاعر
saraikinews Jun 4, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
سرائیکی ثقافت اور قوم
saraikinews Jun 4, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
چین اور امریکا کی کرنسی
saraikinews Jun 4, 2023
khawaja ghulam farid
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
خواجہ غلام فرید: سرائیکی شاعر کا خزانہ
saraikinews Jun 4, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
عمران خان: پاکستان کے نوے سولہویں وزیراعظم
saraikinews Jun 4, 2023
saraiki language,saraiki,history of saraiki,history of saraiki language,saraiki history,saraiki language history,what is history of saraiki language,history of saraiki language in urdu,saraiki poetry,saraiki people,saraiki culture,saraiki language history complete,history of sraiki language,exclusive history of saraiki language,story of saraiki language,history of saraiki people in hindi,first time complete history of saraiki language,saraiki funny
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
سرائیکی زبان کی تاریخ اور ارتقاء: ایک تفصیلی جائزہ
saraikinews Jun 4, 2023
تنویر قیصر شاہد مضامین
طیب ایردوان کی فتح اور جماعتِ اسلامی
saraikinews Jun 4, 2023
مضامین
چین اور روس مغرب کے خلاف نیا بلاک
saraikinews Jun 4, 2023
محمد اکرم چوہدری مضامین
عمران خان کے پاس کیا راستہ ہے؟؟؟؟
saraikinews May 31, 2023
وسعت اللہ خان
مضامین وسعت اللہ خان
بندہ مک سکتا ہے تمباکو نہیں
saraikinews May 31, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
دنیا پاکستان کو ختم کرنے کے درپر، اور ہم بدگمانیوں میں مصروف عمل
saraikinews Apr 20, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
ایمان، ایٹمی طاقت اور سی پیک، جن کی کی تباھی کے لیے دنیا کھربوں ڈالر لگا سکتی ہے
saraikinews Apr 9, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
ہمیں امریکا کیساتھ ہو کر کیا ملے گا؟
saraikinews Apr 3, 2022
سدرہ بتول مضامین
شب برات، بخشش دی رات، تحریر:سدرہ بتول
saraikinews Mar 17, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
محمد علی جناح دی فوٹو نوٹ تے چھپݨ تے کیا تھئیا؟
saraikinews Mar 15, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
اوسان باختہ تھئی گئے
saraikinews Jan 1, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
امیر ریاست کے غریب لوگ ۔۔۔
saraikinews Oct 22, 2020
مضامین مضمون
سرائیکی شاعری میں نعت ، خورشید ربانی
saraikinews Aug 5, 2020
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
  صوبہ سرائیکستان باعث تکلیف و ازیت کا سامان… کیوں؟
saraikinews Jul 29, 2020
سرائیکستان
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
صوبہ #سرائیکستان تعصب نہیں ملک کی ترقی کی نوید ہے
saraikinews Jul 17, 2020
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
لو کہ آج ہم نے خود ھار مان لی ۔۔۔
saraikinews Jul 3, 2020
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
صوبہ اگر لسانیت ہیں تو آئیں تمام صوبے ختم کر کے ایک پاکستان بناتے ہیں
saraikinews Jul 2, 2020
سرائیکی فن پارے
مضامین مضمون
سرائیکی وسیب کی قدیم ’ثقافت‘ کو اجاگر کرتے فن پارے
saraikinews Jun 17, 2020
سرائیکی ثقافت
عمران ظفر بھٹی مضامین
پاکستان کی بہترین ثقافتوں میں سے ایک سرائیکی ثقافت
saraikinews Jun 17, 2020
کالا ہرن
مضامین مضمون
چولستان ڊا ”بزرگ“ جانور۔۔۔کالاہرن
saraikinews Jun 17, 2020
فدا حسین گاݙی مضامین مضمون
اسلامی جمعیت، مذہب، وسیب اَتیں تعلیم
saraikinews May 19, 2020
سعدیہ کمال مضامین مضمون
سرائیکی افسانے کی روایت۔ آغاز و ارتقا۔۔
saraikinews May 19, 2020
مضامین مضمون
بُݙدیاں کندھیاں، اُڄڑدیاں جھوکاں ۔۔۔۔۔
saraikinews May 19, 2020
مضامین مضمون
آدم شماری ۔۔۔ ہک کروڑ ٻاوی لکھ سرائیکیں دی اجتماعی قبر
saraikinews May 19, 2020
مضامین مضمون
سرائیکی صوبہ دا جغرافیہ اتے دریاویں دے پاݨی دی ونڈ
saraikinews May 19, 2020
پروفیسر اللہ ݙتہ مضامین مضمون
طلاق دینے کا احسن طریقہ
saraikinews May 17, 2020
اقبال زرقاش مضامین مضمون
    کیا منافع خور حکومت کی دسترس میں نہیں ؟
saraikinews May 8, 2020
شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
   غریبی جرم ہے ایسا کہ دیکھ کر مجھ کو
saraikinews May 8, 2020
اقبال زرقاش مضامین مضمون
پنجاب میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح
saraikinews May 8, 2020

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

YOU MAY HAVE MISSED
muzafarghar
مظفرگڑھ
مظفرڳڑھ: شوگر مل اچ بھاہ لڳݨ نال ݙو بندے جاں بحق تے ہک زخمی
saraikinews Jan 27, 2026
finance
اسلام آباد
ملکی معیشت مالی سال 2026 اچ ترقی دی رفتار برقرار رکھݨ کیتے موزوں پوزیشن اچ اے، ایں مہینے اچ مہنگائی 5 توں 6 فیصد دی حد اچ رہسی، وزارتِ خزانہ
saraikinews Jan 27, 2026
ali asif
اسلام آباد
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نال آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین دی ملاقات
saraikinews Jan 27, 2026
atta tarar
اسلام آباد
ضلع خیبر دے قبائل سیالے اچ نقل مکانی کریندے رہندن، کے پی حکومت دے ترجمان ایندے تے بے بنیاد بیان ݙیندن، عطاء اللہ تارڑ
saraikinews Jan 27, 2026

Copyright © 2026 | Powered by WordPress | Frankfurt News by ThemeArile

  • About us
  • About Us
  • Services
  • Privacy Policy
  • Careers
    • Portfolio
    • Support
  • DMCA
  • Join Us
  • Contact Us
  • FAQ