Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 3:22 pm
  • Follow Us
saraikinews
  • صفحہ اول
  • قومی
    • کراچی
    • اسلام آباد
    • لاہور
  • دنیا
  • مضمون
    • فیصل شہزاد چغتائی
    • پروفیسر اللہ دتہ قادری
    • پروفیسر اللہ ݙتہ
    • شہزاد حسین بھٹی
  • ٹیکنالوجی
  • کھیڈ
  • شوبز
  • کاروبار
  • About us
    • Privacy Policy
    • Contact Us
    • DMCA
    • Join Us
  • رابطہ
  • Home
  • عاشقِ رسول غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ کے یوم شہادت کے موقع پر خصوصی تحریر
مضامین مضمون

عاشقِ رسول غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ کے یوم شہادت کے موقع پر خصوصی تحریر

saraikinews Apr 13, 2018 0

خدارحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را
(عاشق ِ رسول غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ کے یوم شہادت کے موقع پر خصوصی تحریر)

تحریر: وکیل سائیں
اللہ تبارک و تعا لیٰ نے اپنے حبیب حضرت محمد مصطفیٰ سرور انبیائﷺ کو دنیا میں مبعوث فرما کر دینِ اسلام کو پسندیدہ مذہب قرار دیا ہے اسی لیے تو اسلام بنی نوع انسان کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات فراہم کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب پیغمبر محمد عربیﷺکو اپنے بعد کائنات میں سب سے افضل ترین ہستی قرار دیا اور ان سے محبت کو ایمان کا لازمی جزو ٹھہرایا ہے یہی وجہ ہے کہ اہل ایمان اپنے آقا و مولیٰ ، نبی آخرالزماںﷺ کی شان میں گستاخی چاہے وہ کسی بھی انداز میں ہو قطعاً برداشت نہیں کرتے شمع ِ رسالت کے پروانے اپنے نبیﷺ کی ناموس پر کٹ مر نے کو ہمہ وقت تیار رہتے ہیں غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ بھی انھی خوش نصیبوں میں شامل ہیں جنھوں نے دنیاوی مال و متاع ،عیش و عشرت اور خوشحالی و آسودگی کی زندگی کو ٹھوکر ماری اور سرکار دو عالمﷺکی ناموس پر قربان ہوکر دارین میں امر ہو گئے ۔
غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ چکوال کی تحصیل تلہ گنگ کے محلہ غربی میں صوبیدار غلام محمد کے گھر پیدا ہوئے فوجی بیک گرائونڈ رکھنے والے گھرانے میں پیدا ہونے کے باعث آپ کے اندر بھی فوج میںخدمت انجام دینے کا ذوق وشوق مزید گہرا ہوتا گیا اور اس طرح آپ فوج میں بھرتی ہو گئے 16مئی1937 ؁ء کو 3/10 بلوچ رجمنٹ کے ایک ہندوڈوگرا سپاہی چرن داس نے شانِ رسالت ﷺ میں گستاخی کی توشمع ِ رسالتﷺ کے پروانے غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ سے رہا نہ گیا اور انھوں نے اپنے فوجی کیرئیر کو پس ِ پشت ڈال کر کونین کے والیﷺ کی آن پر قربان ہونے کی ٹھان لی اور موقع ملتے ہی اُس گستاخ ہندو سپاہی کو جہنم واصل کر دیا جس کے نتیجے میںغازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ کے لیے 23ستمبر1937؁ء کو سزائے موت کا حکم سنایا گیااور اس طرح 12اپریل1938؁ء بمطابق 10صفرالمظفر 1357؁ھ کو23سال کی عمر میںآپ نے بھارت کے شہرمدراس میں بخوشی تختہ دار کو چوم کر شہادت کا رتبہ حاصل کیا تختہ دار پر کھڑے ہو کرآپ نے نعرہ تکبیر بلند کیا اور قبلہ رخ ہوکربا آواز بلند اپنے نبی ﷺ کی بارگاہ میں عرض گزاری کی۔۔۔ “سرکار ﷺ غلام حاضر ہے”۔
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی
4جنوری2001؁ء میں کمشنر راولپنڈی ڈویژن میجر ریٹائرڈضیاء الحق نے ائیروائس مارشل ریٹائرڈ خداداد خان کی تجویز پر ٹریفک چوک تلہ گنگ کا نام غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ چوک رکھنے کا اعلان کیا اور اس طرح شیخ محمد الیاس ڈپٹی کمشنر چکوال نے ایک یادگار جس پر غازی میاں محمد شہیدرحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں معلومات درج ہیں نصب کرا دی جو آج بھی شمع رسالت ﷺ کے پروانوں کو مہمیز دینے کے لیے پوری آب و تاب سے تلہ گنگ کے ٹریفک چوک میں کنداں ہے۔

خدارحمت کند ایں عاشقانِ پاک طینت را

 

 

saraikinews

Website:

Related Story
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
شاہ سرمت حسین، سرائیکی شاعر
saraikinews Jun 5, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
سرائیکی زبان کے مشہور شاعر
saraikinews Jun 4, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
سرائیکی ثقافت اور قوم
saraikinews Jun 4, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
چین اور امریکا کی کرنسی
saraikinews Jun 4, 2023
khawaja ghulam farid
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
خواجہ غلام فرید: سرائیکی شاعر کا خزانہ
saraikinews Jun 4, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
عمران خان: پاکستان کے نوے سولہویں وزیراعظم
saraikinews Jun 4, 2023
saraiki language,saraiki,history of saraiki,history of saraiki language,saraiki history,saraiki language history,what is history of saraiki language,history of saraiki language in urdu,saraiki poetry,saraiki people,saraiki culture,saraiki language history complete,history of sraiki language,exclusive history of saraiki language,story of saraiki language,history of saraiki people in hindi,first time complete history of saraiki language,saraiki funny
فیصل شہزاد چغتائی مضامین
سرائیکی زبان کی تاریخ اور ارتقاء: ایک تفصیلی جائزہ
saraikinews Jun 4, 2023
تنویر قیصر شاہد مضامین
طیب ایردوان کی فتح اور جماعتِ اسلامی
saraikinews Jun 4, 2023
مضامین
چین اور روس مغرب کے خلاف نیا بلاک
saraikinews Jun 4, 2023
محمد اکرم چوہدری مضامین
عمران خان کے پاس کیا راستہ ہے؟؟؟؟
saraikinews May 31, 2023
وسعت اللہ خان
مضامین وسعت اللہ خان
بندہ مک سکتا ہے تمباکو نہیں
saraikinews May 31, 2023
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
دنیا پاکستان کو ختم کرنے کے درپر، اور ہم بدگمانیوں میں مصروف عمل
saraikinews Apr 20, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
ایمان، ایٹمی طاقت اور سی پیک، جن کی کی تباھی کے لیے دنیا کھربوں ڈالر لگا سکتی ہے
saraikinews Apr 9, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
ہمیں امریکا کیساتھ ہو کر کیا ملے گا؟
saraikinews Apr 3, 2022
سدرہ بتول مضامین
شب برات، بخشش دی رات، تحریر:سدرہ بتول
saraikinews Mar 17, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
محمد علی جناح دی فوٹو نوٹ تے چھپݨ تے کیا تھئیا؟
saraikinews Mar 15, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
اوسان باختہ تھئی گئے
saraikinews Jan 1, 2022
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
امیر ریاست کے غریب لوگ ۔۔۔
saraikinews Oct 22, 2020
مضامین مضمون
سرائیکی شاعری میں نعت ، خورشید ربانی
saraikinews Aug 5, 2020
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
  صوبہ سرائیکستان باعث تکلیف و ازیت کا سامان… کیوں؟
saraikinews Jul 29, 2020
سرائیکستان
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
صوبہ #سرائیکستان تعصب نہیں ملک کی ترقی کی نوید ہے
saraikinews Jul 17, 2020
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
لو کہ آج ہم نے خود ھار مان لی ۔۔۔
saraikinews Jul 3, 2020
فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
صوبہ اگر لسانیت ہیں تو آئیں تمام صوبے ختم کر کے ایک پاکستان بناتے ہیں
saraikinews Jul 2, 2020
سرائیکی فن پارے
مضامین مضمون
سرائیکی وسیب کی قدیم ’ثقافت‘ کو اجاگر کرتے فن پارے
saraikinews Jun 17, 2020
سرائیکی ثقافت
عمران ظفر بھٹی مضامین
پاکستان کی بہترین ثقافتوں میں سے ایک سرائیکی ثقافت
saraikinews Jun 17, 2020
کالا ہرن
مضامین مضمون
چولستان ڊا ”بزرگ“ جانور۔۔۔کالاہرن
saraikinews Jun 17, 2020
فدا حسین گاݙی مضامین مضمون
اسلامی جمعیت، مذہب، وسیب اَتیں تعلیم
saraikinews May 19, 2020
سعدیہ کمال مضامین مضمون
سرائیکی افسانے کی روایت۔ آغاز و ارتقا۔۔
saraikinews May 19, 2020
مضامین مضمون
بُݙدیاں کندھیاں، اُڄڑدیاں جھوکاں ۔۔۔۔۔
saraikinews May 19, 2020
مضامین مضمون
آدم شماری ۔۔۔ ہک کروڑ ٻاوی لکھ سرائیکیں دی اجتماعی قبر
saraikinews May 19, 2020
مضامین مضمون
سرائیکی صوبہ دا جغرافیہ اتے دریاویں دے پاݨی دی ونڈ
saraikinews May 19, 2020
پروفیسر اللہ ݙتہ مضامین مضمون
طلاق دینے کا احسن طریقہ
saraikinews May 17, 2020
اقبال زرقاش مضامین مضمون
    کیا منافع خور حکومت کی دسترس میں نہیں ؟
saraikinews May 8, 2020
شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
   غریبی جرم ہے ایسا کہ دیکھ کر مجھ کو
saraikinews May 8, 2020
اقبال زرقاش مضامین مضمون
پنجاب میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح
saraikinews May 8, 2020

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

YOU MAY HAVE MISSED
muzafarghar
مظفرگڑھ
مظفرڳڑھ: شوگر مل اچ بھاہ لڳݨ نال ݙو بندے جاں بحق تے ہک زخمی
saraikinews Jan 27, 2026
finance
اسلام آباد
ملکی معیشت مالی سال 2026 اچ ترقی دی رفتار برقرار رکھݨ کیتے موزوں پوزیشن اچ اے، ایں مہینے اچ مہنگائی 5 توں 6 فیصد دی حد اچ رہسی، وزارتِ خزانہ
saraikinews Jan 27, 2026
ali asif
اسلام آباد
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نال آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین دی ملاقات
saraikinews Jan 27, 2026
atta tarar
اسلام آباد
ضلع خیبر دے قبائل سیالے اچ نقل مکانی کریندے رہندن، کے پی حکومت دے ترجمان ایندے تے بے بنیاد بیان ݙیندن، عطاء اللہ تارڑ
saraikinews Jan 27, 2026

Copyright © 2026 | Powered by WordPress | Frankfurt News by ThemeArile

  • About us
  • About Us
  • Services
  • Privacy Policy
  • Careers
    • Portfolio
    • Support
  • DMCA
  • Join Us
  • Contact Us
  • FAQ