Skip to content
  • Thursday, 12 February 2026
  • 10:28 am
  • Follow Us
saraikinews
  • صفحہ اول
  • قومی
    • کراچی
    • اسلام آباد
    • لاہور
  • دنیا
  • مضمون
    • فیصل شہزاد چغتائی
    • پروفیسر اللہ دتہ قادری
    • پروفیسر اللہ ݙتہ
    • شہزاد حسین بھٹی
  • ٹیکنالوجی
  • کھیڈ
  • شوبز
  • کاروبار
  • About us
    • Privacy Policy
    • Contact Us
    • DMCA
    • Join Us
  • رابطہ
  • Home
  • سرائیکی صوبہ پاکستان کی ضرورت ہے ۔نذیر لغاری
کراچی

سرائیکی صوبہ پاکستان کی ضرورت ہے ۔نذیر لغاری

saraikinews Jun 17, 2020 0
نذیر لغاری سرائیکی نیوز

مختلف سیاسی جماعتوں کے ارکان سینیٹ وقومی اسمبلی نے کہا ہے سرائیکی صوبہ کا قیام پاکستان کی ضرورت ہے یہ وفاق پاکستان میں ایک خوبصورت وفاقی اکائی کا اضافہ ہوگا اور اس سے وفاق پاکستان بہت مضبوط ہوگا۔سرائیکی صوبے کے قیام میں اب مزید تاخر نہیں ہونی چاہیے ۔اکثریتی سرائیکی علاقوں کو سرائیکی صوبے میں تشکیل کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو ہوٹل مووان پک کراچی میں ” سرائیکی صوبہ سیمینار“ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ سیمینار کا اہتمام سرائیکی عوامی سنگت اور سرونٹس آف سرائیکی سوسائٹی نے کیا تھا ۔

سیمینار سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ ،ارکان قومی ڈاکٹر محمد افضل دھانڈلہ،آغا رفیع اللہ، شاہدہ رحمانی،پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر، سرائیکی عوامی سنگ کے صدر مشتاقفریدی، سینئر صحافی نذیر لغاری، رانامحبوب اور شاہد جتوئی نے بھی خطاب کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے بھکر سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے کہاکہ سرائیکی صوبے کی جوحد بندی کی جارہی ہے اس میں بھکرکو شامل نہیں کیاجارہاحالانکہ راجن پور کے بعد بھکر سب سے زیادہ پسماندہ سرائیکی علاقہ ہے ۔

ان سرائیکی علاقوں کو نئے صوبے میں ضرور شامل کیا جائے ، جہاں کے عوام شامل ہوناچاہتے ہیں ۔ بھکر اور میانوالی کو لازماََسرائیکی صوبے میں شامل ہونا چاہیے۔سرائیکی خطے کے لوگوں کے ساتھ بہت زیادیتاں ہوئی ہیں اب ان کی محرومیوں کا ازالہ ہونا چاہیے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ نے کہاکہ صوبے قومی شناخت کی بنیاد پر یا انتظامی بنیاد پربنانے میں کوئی قباحت نہیں ہے ، سرائیکی عوام کا مقدمہ ہر جگہ لڑیں گے اور ہماری پارٹی کے ارکان سینیٹ اور قومی اسمبلی سرائیکی صوبے کے قیام کے لئے ہر ممکن کردارادا کریں گے ۔ سرائیکی صوبہ وفاق پاکستان میں ایک خوبصورت اضافہ ہوگا۔سرائیکی عوام کا مقدمہ بہت مضبوط ہے۔

کراچی پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغارفیع اللہ نے کہاکہ سرائیکی صوبہ اس وقت پاکستان کی ضرورت ہے اس سے طاقت کا توازن قائم ہوگا اور وفاق مضبوط ہوگا ۔ہم سرائیکی صوبہ کے قیام کے لئے ایوانوں سمیت ہر جگہ کوشش کریں گے۔سرائیکی تحریک اس خطے کی انتہائی پر امن تحریک ہے اگر سرائیکی صوبہ کے قیام میں رکاوٹیں ڈالی گئیں تو یہ پاکستان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔پیپلز پارٹی کی خاتون رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرشاہدہ رحمانی نے کہاکہ پاکستان کے سرائیکی علاقے بہت پسماندہ ہیں اور وہاں کے عوام محرومی کا شکار ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف نے سرائیکی صوبے کی سیاست توکی لیکن وہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے سنجیدہ نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ سرائیکی صوبہ بنانے کے لئے ہم سب ایوانوں میں اپنا بھرپورکردار ادا کریں گے۔پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر نے کہاکہ سرائیکی عوام کی جدو جہد رنگ لے آئی ہے اور پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں یہ کہہ رہی ہیں سرائیکی صوبہ بننا چاہیے ۔2012 کے پارلیمانی کمیشن نے سرائیکی صوبہ کے قیام کے لئے جو سفارشات دی تھیں ،ان کو مزید بہتربنایا جا سکتا ہے کمیشن نے اپنی رپورٹ میں جو سرائیکی علاقے شامل نہیں کئے ہیں انہیں بھی شامل کیا جاسکتا ہے ۔انہوں نے کہا اگر نئے صوبے کا نام سرائیکستان یاسرائیکی صوبہ رکھاجائے تو اس سے پاکستان کوکوئی نقصان نہیں ہوگا، اس سے سرائیکی عوام کو شناخت ملے گی۔ پیپلز پارٹی نے صوبہ سرحدکو خیبر پختونخواہ کانام دیا اس سے وفاق مضبوط ہوا۔ انہوں نے کہاکہ اب سرائیکی صوبہ بنانے میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔

سینئر صحافی اور دانشور رانا محبوب نے کہاکہ پاکستان ایک وفاق ہے اور سرائیکی صوبہ ایک نئی وفاقی اکائی کے طور پر قائم ہوگا۔صوبے لسانی یا انتظامی نہیں ہوتے ۔سرائیکی عوام اپنا حق ، شناخت اور صوبہ مانگتے ہیں ۔ پاکستان کی ریاست کو مقامی لوگوں سے جڑنا ہوگااور ایسا وفاق بنانا ہوگا، جس میں لوگ طاقت کے ذریعے نہیں بلکہ اپنی مرضی سے رہیں۔سینئر صحافی نذیر لغاری نے کہاکہ سرائیکی عوام اپنے ان علاقوں پر مشتمل سرائیکی صوبہ چاہتے ہیں جہاں وہ اکثریت میں ہیں اور جہاں زبان ،رہن سہن تہذیب اور ثقافت کے مشترکہ عوامل کے ساتھ وہ صوبوں سے رہتے ہیں ۔

وہ اپنے تاریخی وطن کی ایک قومی اکائی کے طور پر حد بندی چاہتے ہیں ۔ سرائیکیوں کا دیگر وفاقی اکائیوں کے علاقوں پر کوئی دعویٰ نہیں ہے اور ان کا کسی سے کوئی ٹکراو نہیں ہے۔ سرائیکی عوامی سنگت کے صدر مشتاق احمد فریدی نے کہاکہ سرائیکی خطہ کو جنوبی پنجاب کا نام کیسے دیا جاسکتا ہے نئے صوبے کو سرائیکستان کانام دینے سے کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ سر ائیکی علاقوں پر ”ریڈکلف ایوارڈ“ لگاکر انہیں تقسیم نہ کیا جائے ۔ سینئڑ صحافی شاہد جتوئی نے کہاکہ اگر سرائیکی اکثریت والے پنجاب کے 21 اضلاع اور خیبر پختوانخوا کے 2 اضلاع کونئے صوبے میں شامل نہ کیاگیا تو سرائیکی سوال حل نہیں ہوگا اور وفاق پاکستان کے لئے مسائل پیدا ہوں گے۔

saraikinews

Website:

Related Story
بلاول بھٹو نے کراچی دھابیجی اچ اکنامک زون دا سنگ بنیاد رکھ ڈیتا
کراچی
بلاول بھٹو نے کراچی دھابیجی اچ اکنامک زون دا سنگ بنیاد رکھ ڈیتا
saraikinews Jul 15, 2023
کوئی کسی جماعت کو ختم نہیں کرسکتا، شاہد خاقان عباسی
کراچی
کوئی کہیں جماعت کوں ختم نی کر سکدا، شاھد خاقان عباسی
saraikinews May 31, 2023
AEMEND دا پاکستان اچ میڈیا تے ودھدے حکومتی دباو ، غیر اعلانیہ سینسرشپ تے شدید اظہار تشویش
کراچی
AEMEND دا پاکستان اچ میڈیا تے ودھدے حکومتی دباو ، غیر اعلانیہ سینسرشپ تے شدید اظہار تشویش
saraikinews May 31, 2023
کراچی
کراچی ، ڈکیتاں دا شہریاں نال فائرنگ دا تبادلہ، راہگیر جاں بحق
saraikinews May 30, 2023
کراچی
کوٹری اچ شدید بارش تے ننانوے، دیوار ڈھاوݨ نال تریھ بال جاں بحق
saraikinews May 30, 2023
کراچی
مہنگائی توں تنگ عوام پاروں ناشتہ خریدݨ دی استطاعت رکھݨ چیلنج بݨ چکا ھِ
saraikinews May 28, 2023
کراچی
علی زیدی تے خسرو بختیار نے تحریک انصاف چھورݨ دا اعلان کر ڈیتا
saraikinews May 27, 2023
کراچی
ملک دی ترقی تے خوشحالی دا راز اتحاد تے یکجہتی اچ اے، ملک دی ٻیڑی کوں ٻنے لیسوں، اوکھ اتے چیلنجز دے باوجود اساں حوصلہ نی ہاریا، وزیراعظم شہباز شریف دا کے۔فور منصوبے دے منڈھ بدھݨ دی تقریب توں خطاب
saraikinews May 27, 2023
کراچی
آفتاب صدیقی نے وی تحریک انصاف کوں چھوڑ ڈیتا
saraikinews May 22, 2023
انسداد دھشت گردی عدالت نے عمران اسمعیل دا ٢ ڈینھ دا جسمانی ریمانڈ ڈے ڈیتا
کراچی
انسداد دھشت گردی عدالت نے عمران اسمعیل دا ٢ ڈینھ دا جسمانی ریمانڈ ڈے ڈیتا
saraikinews May 21, 2023
تاجر-برادری-کوں-آئی-ایم-ایف-دی-ھدایات-تے-بنڑائے-گئے-بجٹ-توں-معیشت-متاثر-تھیوݨ-دا-خدشہ.jpg
کراچی
تاجر برادری کوں آئی ایم ایف دی ھدایات تے بنڑائے گئے بجٹ توں معیشت متاثر تھیوݨ دا خدشہ
saraikinews May 14, 2023
کراچی
کراچی اچ چار مہینے اچ 9464 فون، تے 16,000 موٹر سائیکلاں چھکیاں گئیاں
saraikinews May 8, 2023
عمران-خان-آکھیا-ک-ہاو-ناراض-کارکناں-دی-دلجوئی-کر-تے-انہاں-دی-شکایت-دا-ازالہ-کریسین-تے-زیادہ-توں-زیادہ-ووٹر-پھجݨ-دی-کوشش-کریسن.jpg
کراچی
عمران خان آکھیا ک ہاو ناراض کارکناں دی دلجوئی کر تے انہاں دی شکایت دا ازالہ کریسین تے زیادہ توں زیادہ ووٹر پھجݨ دی کوشش کریسن
saraikinews May 8, 2023
کراچی تے کوئٹہ اچ کانگو وائرس نال ڈو بندے ھلاک
کراچی
کراچی تے کوئٹہ اچ کانگو وائرس نال ڈو بندے ھلاک
saraikinews May 8, 2023
عید-الفطر-دی-آمد-،-کراچی-پریس-کلب-اچ-مہندی-میلہ،-میڈیا-ورکراں-دی-دھیاں-مہندیاں-لواوݨ-اچ-مصروف.jpg
کراچی
عید الفطر دی آمد ، کراچی پریس کلب اچ مہندی میلہ، میڈیا ورکراں دی دھیاں مہندیاں لواوݨ اچ مصروف
saraikinews Apr 22, 2023
جامعہ کراچی ، پولیس تے رینجر نے کارروائی کار تے رھائشی کالونی اچ ڈکیتی دی کوشش ناکام بنڑاں ڈیتی
کراچی
جامعہ کراچی ، پولیس تے رینجر نے کارروائی کار تے رھائشی کالونی اچ ڈکیتی دی کوشش ناکام بنڑاں ڈیتی
saraikinews Apr 15, 2023
بلاول بھٹو زرداری دا پارٹی رہنماء سید یاسین آزاد نال انہاں دی ذال دے انتقال تے افسوس
کراچی
بلاول بھٹو زرداری دا پارٹی رہنماء سید یاسین آزاد نال انہاں دی ذال دے انتقال تے افسوس
saraikinews Apr 1, 2023
کراچی
حکومت سندھ ضمنی بلدیاتی انتخابات دی تاریخ دیخلاف ھائی کورٹ نال رجوع کرے، بلاول بھٹو
saraikinews Mar 20, 2023
کراچی
عدلیہ دی بحالی اچ وکلاء برادری اہم کردار ادا کیتے، صدر عارف علوی
saraikinews Mar 20, 2023
کراچی
کراچی ، ڈکیتی دے الزام اچ گرفتار رکشہ ڈرائیور رھائی دے بعد جاں بحق
saraikinews Mar 20, 2023
برنس روڈ دی سرکاں تریھ ڈینھ اچ ٹریفک پاروں بحال کرݨ دا حکم نامہ جاری
کراچی
برنس روڈ دی سرکاں تریھ ڈینھ اچ ٹریفک پاروں بحال کرݨ دا حکم نامہ جاری
saraikinews Feb 28, 2023
کراچی
ایل پی جی دی قیمتاں اچ اضافے دا نوٹی فکیشن جاری
saraikinews Jan 31, 2023
کراچی
پاکستان کوں اڄ کہیں وی سیاسی ایڈونچر دی لوڑھ کائنی، وفاقی وزیر احسن اقبال
saraikinews Jan 20, 2023
کراچی ، ذھنی معذور چھوکری دا ریپ، ملزم کوں گرفتار کر گھیدا گئیا، پولیس
کراچی
کراچی ، ذھنی معذور چھوکری دا ریپ، ملزم کوں گرفتار کر گھیدا گئیا، پولیس
saraikinews Nov 2, 2022
سندھ اچ پنجھ سال توں وی سال توں ودھ بالاں کوں کورونا دی ویکسین لا ڈیتی
کراچی
سندھ اچ پنجھ سال توں وی سال توں ودھ بالاں کوں کورونا دی ویکسین لا ڈیتی
saraikinews Sep 25, 2022
رضاربانی دا تحریک طالبان پاکستان نال مذاکرات دی پالیسی تے نظر ثانی دا مطالبہ
کراچی
رضاربانی دا تحریک طالبان پاکستان نال مذاکرات دی پالیسی تے نظر ثانی دا مطالبہ
saraikinews Aug 12, 2022
کراچی دے مختلف علاقیاں اچ ھلکی تے کیتھیں تیز بارش
کراچی
کراچی دے مختلف علاقیاں اچ ھلکی تے کیتھیں تیز بارش
saraikinews Aug 7, 2022
صوفے-تے-بہہ-تے-مذاکرات-کیتے-آصف-زرداری-ت
کراچی
صوفے تے بہہ تے مذاکرات کیتے آصف زرداری تے چوہدری شجاعت دی فوٹو وائرل
saraikinews Jul 23, 2022
کراچی اچ کل گرج چمک نال تیز بارش تھیسی
کراچی
کراچی اچ کل گرج چمک نال تیز بارش تھیسی
saraikinews Jul 23, 2022
کراچی
کراچی ، صوبائی وزیر تعلیم نال مذاکرات دے بعد اساتذہ دا احتجاج ختم، خاتون کانسٹیبل معطل
saraikinews Jul 19, 2022
کراچی-سمیت-سندھ-اچ-ھک-واری-ول-مارکیٹاں-ر
کراچی
کراچی سمیت سندھ اچ ھک واری ول مارکیٹاں رات ٩ وجے بند کرݨ دا حکم
saraikinews Jul 19, 2022
پاکستان-کوں-موصول-ترسیلات-زر-٣١-ارب-٢٠-ک
کراچی
پاکستان کوں موصول ترسیلات زر ٣١ ارب ٢٠ کروڑ ڈالر دی ریکارڈ سطح تک پھج گئیاں
saraikinews Jul 19, 2022
آبادی-کنٹرول-کرݨ-کیتے-تمام-اسٹیک-ھولڈر
کراچی
آبادی کنٹرول کرݨ کیتے تمام اسٹیک ھولڈراں کوں مل تے کم کریندے پئے ھن، عبدالقادر پٹیل
saraikinews Jul 19, 2022
سرمایہ کاراں دا کراچی دی صورتحال اچ سیکیورٹی صورتحال تے سخت تحفظات دا اظہار
کراچی
سرمایہ کاراں دا کراچی دی صورتحال اچ سیکیورٹی صورتحال تے سخت تحفظات دا اظہار
saraikinews Jul 19, 2022
مجلس شوریٰ پارلیمنٹ دے مشترکہ اجلاس دا شیڈول تبدیل
کراچی
مجلس شوریٰ پارلیمنٹ دے مشترکہ اجلاس دا شیڈول تبدیل
saraikinews Jul 19, 2022

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

YOU MAY HAVE MISSED
muzafarghar
مظفرگڑھ
مظفرڳڑھ: شوگر مل اچ بھاہ لڳݨ نال ݙو بندے جاں بحق تے ہک زخمی
saraikinews Jan 27, 2026
finance
اسلام آباد
ملکی معیشت مالی سال 2026 اچ ترقی دی رفتار برقرار رکھݨ کیتے موزوں پوزیشن اچ اے، ایں مہینے اچ مہنگائی 5 توں 6 فیصد دی حد اچ رہسی، وزارتِ خزانہ
saraikinews Jan 27, 2026
ali asif
اسلام آباد
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نال آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین دی ملاقات
saraikinews Jan 27, 2026
atta tarar
اسلام آباد
ضلع خیبر دے قبائل سیالے اچ نقل مکانی کریندے رہندن، کے پی حکومت دے ترجمان ایندے تے بے بنیاد بیان ݙیندن، عطاء اللہ تارڑ
saraikinews Jan 27, 2026

Copyright © 2026 | Powered by WordPress | Frankfurt News by ThemeArile

  • About us
  • About Us
  • Services
  • Privacy Policy
  • Careers
    • Portfolio
    • Support
  • DMCA
  • Join Us
  • Contact Us
  • FAQ