دنیا پاکستان کو ختم کرنے کے درپر، اور ہم بدگمانیوں میں مصروف عمل

دنیا پاکستان کو ختم کرنے کے درپر، اور ہم بدگمانیوں میں مصروف عمل تحریر: فیصل شہزاد چغتائی۔     بھارت بلوچستان اور افغانستان کو کھٌل کر ٹکڑے پھینک رہا ہے کہ وہ پاکستان پر بھونکیں اور تصادم کی صورت پیدا کریں،. پس پردہ امریکا کمانڈ کر رہا ہے تاکہ روس اور یوکرین کی جنگ کے […]

ایمان، ایٹمی طاقت اور سی پیک، جن کی کی تباھی کے لیے دنیا کھربوں ڈالر لگا سکتی ہے

ایمان، ایٹمی طاقت اور سی پیک، جن کی کی تباھی کے لیے دنیا کھربوں ڈالر لگا سکتی ہے تحریر: فیصل شہزاد چغتائی ہمارا خداداد مملکت اسلامی ریاست ہے ایک مکمل فلاحی ملک جہاں ہر بلاتفریق تمام مذاھب ، زبانیں اپنا وجود رکھتی ہیں ۔ بھارت جیسے ملک سے الگ ہو کر اسلامی ریاست کو نقشے […]

ہمیں امریکا کیساتھ ہو کر کیا ملے گا؟

ہمیں امریکا کیساتھ ہو کر کیا ملے گا؟ تحریر: فیصل شہزاد چغتائی   جس امریکا کے پیچھے دم ھلا کر سب یکے بعد دیگرے جا رہے ہیں اس سے ہمیں کیا ملنا ہے، ہم کسی ایسی ملک کو سپر پاور سمجھ کر اس کی پرستیش کرنے نکل پڑے ہیں ایسا ملک جس نے ہر موڑ […]

محمد علی جناح دی فوٹو نوٹ تے چھپݨ تے کیا تھئیا؟

محمد علی جناح، جئیں ویلے پاکستان دے کرنسی نوٹ تے پہلی واری فوٹو چھپی تاں کیا تھیاء ٹرانسلیٹسن ـ تحریر: فیصل شہزادچغتائی یہ 24 دسمبر 1957 کا واقعہ ہے جب سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پہلی مرتبہ سو روپے مالیت کا ایسا کرنسی نوٹ جاری کیا جس پر بانی پاکستان محمد علی جناح کی تصویر […]

اوسان باختہ تھئی گئے

اوسان باختہ تھئی گئے فیصل شہزاد چغتائی   لخ دی لعنت ھک بہوں گندا لفظ ھِ ایں پاروں آکھا ویندے کہ اگر کہیں تے لعنت بھیجو اگر او ایندا حق دار ان ہووے او لعنت واپس ول تے بھیجن والے تے آندی ھِ ، ایں ویلے دنیا بہوں افتاں نکلن دے بعد ھک نوی آفت […]

امیر ریاست کے غریب لوگ ۔۔۔

امیر ریاست کے غریب لوگ ۔۔۔   جیسے جیسے جمہوریت کا شکنجہ مگرمچھوں پر سخت ہو رہا ہے ویسے ویسے ان کے چاھنے والے عوام کے گلے کے گرد رسی سخت کرتے جا رہے ہیں۔ جمہوریت میں بیٹھے لوگ خدارا ہرگز یہ بات نہ بھولیں کہ فیکٹریوں ، مارکیٹوں انڈسٹریوں میں جو تاجر ٹولہ سر […]

سرائیکی شاعری میں نعت ، خورشید ربانی

تحریر: خورشیدربانی۔اسلام آباد سرائیکی شعر وادب میں نعت کا ظہور بھی اتنا ہی پرانا ہے جتنا خود سرائیکی ادب۔سرائیکی زبان کی پہلی دستیاب کتاب’’نورنامہ‘‘ ہے ۔اس طویل نعتیہ نظم کے مصنف کے تفصیلی حالات زندگی کے بارے میں اگرچہ تاریخ تاحال خاموش ہے تاہم محققین اس کاسنِ تصنیف 500ھ بتاتے ہیں جبکہ معروف محقق حافظ […]

  صوبہ سرائیکستان باعث تکلیف و ازیت کا سامان… کیوں؟

  صوبہ سرائیکستان باعث تکلیف و ازیت کا سامان… کیوں؟ تحریر, فیصل شہزاد چغتائی تحریکیں جنم اسوقت لیتی ہیں جب ایک مخصوص خطے کی حق تلفی کی جائے، سرائیکستان لفظ کا سفر بیشک نصف صدی کا ہو یا ستر سال کا اس خطے پر ماضی اور حال ملا کر جو سیاست کے نام پر لوٹ مار […]

صوبہ #سرائیکستان تعصب نہیں ملک کی ترقی کی نوید ہے

سرائیکستان

صوبہ #سرائیکستان تعصب نہیں ملک کی ترقی کی نوید ہے تحریر : فیصل شہزاد چغتائی بیوقوفیوں کی حصار سے باہر نکلیں سنجیدہ ہو کر سرائیکی کاز پر کام کریں آپ کی پختگی ہی قوم کو اتحاد میں لائے گی بصورت دیگر جتنے سال ضائع کئے مزید بھی سال گزر جائیں گے۔ ہر تحریک کی کامیابی […]

لو کہ آج ہم نے خود ھار مان لی ۔۔۔

لو کہ آج ہم نے خود ھار مان لی ۔۔۔ تحریر: فیصل شہزاد چغتائی   لاہور میں رنجیت سنگھ کا مجسمہ بادشاہی مسجد میں لگانا ابتدا تھی جو کہ اب اسلام آباد میں مندر تک پہنچ گئی۔ ہر دور میں مختلف حیلوں بہانوں سے قوم کی دل اعزاری کی گئی میں نے پہلے بھی یہ […]

صوبہ اگر لسانیت ہیں تو آئیں تمام صوبے ختم کر کے ایک پاکستان بناتے ہیں

صوبہ اگر لسانیت ہیں تو آئیں تمام صوبے ختم کر کے ایک پاکستان بناتے ہیں تحریر فیصل شہزاد چغتائی ٧١ سال کی مسافت ٤ صوبوں کیساتھ طے کی اب مزید ٣ صوبے پاکستان کی ترقی کے لیے ناگزیر ہیں تاکہ ہمارا ملک پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو اور حقوق تمام صوبوں میں یکساں […]

سرائیکی وسیب کی قدیم ’ثقافت‘ کو اجاگر کرتے فن پارے

سرائیکی فن پارے

ملتان: سرائیکی وسیب کی ’معلوم‘ تاریخ میں خطے کی ثقافت کو گزشتہ 300 سالوں سے زندہ رکھنے والے خاندانوں کے چشم و چراغوں نے جدید دنیا کو اپنی تہذیب وثقافت سے آگاہی دلانےدست ہنر جاری رکھا ہوا ہے۔ ان کاریگروں کے ہاتھوں ایسے شاہکار تخلیق ہوتے ہیں کہ  دیکھنے والوں کی آنکھیں ’خیرہ‘ ہوجاتی ہیں […]

چولستان ڊا ”بزرگ“ جانور۔۔۔کالاہرن

کالا ہرن

 لکھت : نویدگل   یوں ارض وطن کا کونہ کونہ خوبصورت اور دل موہ لینے والا ہے۔ قدرت نے جہاں اس سر زمین پر چار موسم اور بے شمار نظارے پیدا کیے ہیں وہاں اسے مختلف نوع کی جنگلی حیات سے بھی نوازا ہے۔ ملکِ عزیزکا مرکزی سرائیکی خطہ بھی ان علاقوں میں سے ایک جو […]

اسلامی جمعیت، مذہب، وسیب اَتیں تعلیم

اسلامی جمعیت، مذہب، وسیب اَتیں تعلیم فدا حسین گاݙی صدیں کنوں پڑھݨ پڑھاوݨ دا عمل جاری اے۔ اَج وستی وَستی، نگر نگر، سکول اے۔ کالج اَتے یونیورسٹیاں ہِن۔ کل پڑھݨ پڑھاوݨ دے ایں عمل کوں مذہبی تقدس حاصل ہئی۔ ہندؤیں، ٻُدھیں، یہودیںِ عیسائیں اَتے مسلمانیں، سبھیں مذہبی عبادت گاہیں دے نال نال سکول دا وی […]

سرائیکی افسانے کی روایت۔ آغاز و ارتقا۔۔

سرائیکی افسانے کی روایت۔ آغاز و ارتقا۔۔ لکھت : سعدیہ کمال سرائیکی ادب میں کہانی سے افسانے تک کا سفر بہت طویل ہے۔ اگر افسانے کی آج کی شکل کی طرف نظر دوڑائی جائے، تو غلام حسن حیدراٹی اور تحسین سبائے والوی کے نام آتے ہیں۔ ’’غلام حسن حیدرانی دے افسانے‘‘ جہاں عام قاری کے […]

بُݙدیاں کندھیاں، اُڄڑدیاں جھوکاں ۔۔۔۔۔

فدا حسین گاݙی ساݙی گاݙیں دی وَستی نَئیں بُغلاݨی والی دی کندھی اُتے ہے، بَھل ہئی۔ ٻن دے نال اَتے جُھڳیں کنیں سو گز گھٹ فاصلے دی پاسوں سَرینہیں دے وَݨ ہائن۔ اوں زمانے کھوہ وستی کنیں ݙو ترائے فرلانگ دور ہئی اَتے ہک اَستاوا پاݨی دا بھر کے بندے دَھاندے ہَن۔ آہدن اُوں ویلھے […]

آدم شماری ۔۔۔ ہک کروڑ ٻاوی لکھ سرائیکیں دی اجتماعی قبر

تحریر: راݨا ابرار خالد آدم شماری (جُمل ڳݨتڑی) کوں سوکھے مُلخیں وچ وسائل دی ڳݨ مُنجھ اتے اڳونہی سوچ دا وسیلہ بݨایا ویندے، پراِتھاں (پاکستان وِچ) آدم شماری اڄاں تائیں وسائل دی کھَس کھوہ تے ہݨی قومیں کوں ہَتھوں بُکھا مارݨ دا ہتھیار ہے۔ آدم شماری دا پنجوی اگست ݙوہزارستارھاں کوں جاری تھیوݨ آلا کچارزلٹ […]

سرائیکی صوبہ دا جغرافیہ اتے دریاویں دے پاݨی دی ونڈ

لکھت: شاکا ہاری اڄ دے عالمی ریاستی نظام اندر ہک وݙا تنازعہ دریاویں اُتے کنٹرول اتے اُنہیں دے پاݨیاں دی ونڈ دا ہے۔ برصغیر پاک و ہند دی ونڈ دی مثال ساݙے سامہݨے ہے۔ پاݨی دا مسئلہ باؤنڈری کمیشن کنیں طے نہ تھی سڳیا اتے اے تنازعہ کئی ݙہاکیں تائیں چلدا ریہا۔ جئیں ویلہے سندھ […]

طلاق دینے کا احسن طریقہ

طلاق دینے کا احسن طریقہ تحریر: پروفیسر اللہ دتہ قادری طلاق کے مسائل سیکھنا ہر شادی شدہ شخص پر فرض ہے بلکہ ہمیں نکاح سے قبل ہی طلاق کے مسائل سیکھ لینے چاہئیں لیکن لوگ اس بارے میں سخت غفلت کا شکار ہیں اور طلاق کے مسائل نہیں سیکھتے نہ ہی اس کا نام سننا […]

    کیا منافع خور حکومت کی دسترس میں نہیں ؟

    کیا منافع خور حکومت کی دسترس میں نہیں ؟ تحریر : اقبال زرقاش/ فکر فردا آمد رمضان کے ساتھ ہی ذخیرہ اندوز ،منافع خور مافیاءعملی طور پر میدان میں کود چکا ہے ،بدقسمتی سے ان میں سے اکثریت انہی بڑے تاجروں کی ہے جو کسی نہ کسی تعلق سے ہر حکومت کا حصہ رہے […]

   غریبی جرم ہے ایسا کہ دیکھ کر مجھ کو

   غریبی جرم ہے ایسا کہ دیکھ کر مجھ کو تحریر :شہزاد حسّین بَھٹی/ دُرریز ممتاز اُردو شاعر و ادیب ندا فاضلی ایک جگہ لکھتے ہیں کہ” کئی سال قبل مہاراشٹر کے پاور لوم کے شہر ما لی گاوں میں دھماکے ہوئے جن کی لپیٹ میں آئے بتیس لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔سو سے […]

پنجاب میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح

     پنجاب میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح تحریر : اقبال زرقاش/ فکرِفردا جب سے پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت برسراقتدار آئی ہے امن و امان کے حوالے عوام عدم تحفظ کا شکار ہو چکے ہیں عوام سے کیے گے وعدے ہوا میںاُڑئے جارہے ہیں حالانکہ عوام کو بڑی امید تھی کہ وہ […]

عاصم سلیم باجوہ کی تقرری خوش آئیندقدم

عاصم سلیم باجوہ کی تقرری خوش آئیندقدم تحریر: شہزاد حسین بھٹی تقریباً 73 سالوں کے بعد پاکستان میں ایک ایسی حکومت تشکیل پائی ہے جس کا بنیادی منشور ہی کرپشن سے پاک معاشرہ اور انصاف ہے۔ عمران خان کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔سخت گیرمزاج کے مالک عمران خان اگر چاہتے تو وہ […]

حوادث زمانہ اور موجودہ حالات …. اقبال زرقاش

حوادث زمانہ اور موجودہ حالات تحریر : اقبال زرقاش / فکر ِ فردا جوں جوں انسان نے دنیا میں ترقی کی منازل طے کیں ہیں اس کے ساتھ ساتھ انسانی رویوں میں بھی تبدیلی وقوع پذیر ہوتی رہی ہے اور ہر چیز مادہ پرستی ,ذاتی مفادات کے گرد گھومنے لگی ہے ۔”پہیے”کی ایجاد کے ساتھ […]

صوبہ سرائیکستان کا نام لینے سے لوگوں کے پیٹ میں مروڑ کیوں اٹھتا ہے؟

صوبہ سرائیکستان کا نام لینے سے لوگوں کے پیٹ میں مروڑ کیوں اٹھتا ہے؟ تحریر: فیصل شہزاد چغتائی ماضی میں جب جب سرائیکی کاز نے گرم جوشی پکڑی اور جمہوری حکومت نے دلچسپی ظاہر کی تو نیشنل پارٹیاں اپنے اپنے مفاد کے نظر جو اپنی اپنی باری پر اپوزیشن کا کردار ادا کرتی رہیں نئے […]

سرائیکی صوبے کی تحریک اور ضرورت ۔ تحریر : حنیف جعفری

صوبے کی تحریک اس مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ۔سرائیکی دھرتی پر رہنے والے نوجوانوں کے پاس صرف 2 ہی راستے ہیں ،ایک یہ کہ جدوجہد نہ کرکے اجتماہی موت میں مر جاہیں یا پھر غلامی کے خلاف جدوجہد کرکے اپنی قوم کو تخت لاہور کی غلامی بچائیں […]

کورونا وائرس ، جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار

کالم: فکر فردا تحریر : اقبال زرقاش ہمارے ملک کا کوئی شعبہ زندگی ایسا نہیں کہ جہاں غفلت لاپرواہی اور بے ضابطگیوں کی ایک سے بڑھ کر ایک انوکھی داستان ہمیں سننے کو نہ مل رہی ہو .بحثیت قوم ہم جس پستی کی جانب گامزن ہیں اس کے نتائج بھی پورے معاشرے کے ایک ایک […]

رضاکار فورس ۔حقائق و غلط فہمیاں

ٹائیگر فورس

تحریر: شہزاد حسین بھٹی کالم: دُرریز دُنیا بھر میں کورنا وائرس وَباء کی تباہ کاریاں اس وقت عروج پر ہیں۔امریکہ،چین، برطانیہ ، فرانس ، اٹلی سمیت دُنیا کے امیر اور طاقت ور ترین ممالک اس آفت ناگہانی کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دولت ،وسائل، ٹیکنالوجی،سائنس سب کچھ بے بس و لاچار […]

امدادی سرگرمیاں، شفافیت اور حکومت کا کڑا امتحان

امدادی

تحریر : اقبال زرقاش کالم: فکر فردا پاکستان میں جمعرات کو 51 نئے مریض سامنے آنے بعد ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 2291 ہوگئی ہے جبکہ 32 افراد اس وباء کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر عوام نے احتیاط نہ […]

ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل سٹاف کی حفاظت اور ہماری ذمہ داری

کورونا وائرس

تحریر : اقبال زرقاش کالمـ: فِکر فردا ھمارے ملک میں کورونا وائرس سے بگڑتی ھوئی موجودہ صورت حال میں ہمارے ڈاکٹرز اور معاون طبی عملے کی حفاظت کو یقینی بنانا وقت کی اہم ضروت ھے۔ حالیہ دنوں میں کچھ ایسی خبریں سامنے آرہی ھیں جو کہ کسی طرح بھی ہماری حق میں بہتر نہیں بتائی […]

جب حکومتِ وقت عوام کو ریلیف دے ہی نہیں سکتی تو کوئی وعدہ وعید بھی نہ کرے

عوام ریلیف

جب حکومتِ وقت عوام کو ریلیف دے ہی نہیں سکتی تو کوئی وعدہ وعید بھی نہ کرے تحریر۔ فیصل شہزاد چغتائی سندھ میں مزدوروں کو ریلیف دینا ، گھروں تک راشن کو ردوبدل کر کے کھانا اور پھر رقم پہنچانا، اس کے بعد ٣ ارب کا ریلیف پیکج متعارف کروانا بعد میں وزیر اعلی سندھ […]

تیل کی عالمی گراوٹ پاکستان کے لیے غیبی امداد

تیل کی عالمی گراوٹ پاکستان کے لیے غیبی امداد

دُنیا میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں وہیں دُوسری جانب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 30 فیصد کم ہو گئیںجس کے باعث دُنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کریش کر گئیںہیں۔ سعودی عرب کی جانب سے پیداوار پر رُوس کے ساتھ تنازعہ کی وجہ سے تیل کی قیمت میں […]

پی ٹی ایم کے ناپاک عزائم مزید بے نقاب

پی ٹی ایم کے ناپاک عزائم مزید بے نقاب

بظاہرپختون تحفظ موومنٹ( پی ٹی ایم) فاٹا اور وزیرستان کے علاقے میں قائم ہونے والی ایک پشتون تنظیم ہے لیکن درحقیقت یہ افغان نژاد پاکستان مخالف پراکسی وار کا تسلسل اور اسی کا ایک نیا روپ ہے جس کا مقصد پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈا، محاذ آرائی، پاکستان کے انتخابی اور معاشی نظام میں اعلانیہ […]

بات جہاں سے چلی وہیں رہ گئی ۔۔۔

بات جہاں سے چلی وہیں رہ گئی ۔۔۔

حکومت کی طرف سے سرائیکی قوم کو صوبے کی نوید سنانا اور ساتھ ہی یہ کہنا کہ ملتان اور بہاول پور کی وجہہ سے صوبے کا سیکرٹریٹ تونسہ شریف رکھا جائے گا یہ سرائیکی قوم کے لیے ایسے ہے کہ ایک اچھی خبر کیساتھ بری خبر سنا دینا۔ صوبہ سرائیکستان کی بنیادی وجہہ دے فاصلہ […]

سرائیکی صوبہ ردی کی ٹوکری

سرائیکی صوبہ ردی کی ٹوکری

تحریر: فیصل شہزاد چغتائی جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ھے ویسے ویسے ١٠٠ دن میں سرائیکی خطے کو صوبہ بنانے کے معاملے پر بات کرنا بھی گناہ جیسا تصور کیا جا رہا ہے، فیاض چوھان کا صوبہ بنانے سے منحرف ہونے کا بیان،. خسرو بختیار کا جنوبی پنجاب تحریک کو پی ٹی آئی میں […]