ایران میں مسافر بردار طیارہ حادثے کا شکار ہو کر گر گیا، واقعے میں عملے سمیت تمام 66 افراد ہلاک ہوگئے، حادثے کے وقت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارے کے ایک انجن میں آگ لگی ہوئی ہے۔ ویڈیو دیکھی۔
سرائیکی نیوز ڈاٹ کام
World's First Saraiki News Website