Skip to content
  • Wednesday, 11 February 2026
  • 6:54 am
  • Follow Us
saraikinews
  • صفحہ اول
  • قومی
    • کراچی
    • اسلام آباد
    • لاہور
  • دنیا
  • مضمون
    • فیصل شہزاد چغتائی
    • پروفیسر اللہ دتہ قادری
    • پروفیسر اللہ ݙتہ
    • شہزاد حسین بھٹی
  • ٹیکنالوجی
  • کھیڈ
  • شوبز
  • کاروبار
  • About us
    • Privacy Policy
    • Contact Us
    • DMCA
    • Join Us
  • رابطہ
  • Home
  • آئی ایس آئی تجھے سلام
تجزیات

آئی ایس آئی تجھے سلام

saraikinews Jan 8, 2018 0

تحریر:  شجاع اختر اعوان

دنیا بھر کے خفیہ اداروں کے بارے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کو کارکردگی ، پیشہ وارانہ مہارت اور پلاننگ و قابلیت کی لحاظ سے دنیا کا نمبر1 خفیہ ادارہ قرار دیا گیا ہے۔ دنیا کی دس بہترین ایجنسیوں کی تازہ ترین فہرست ایک غیر ملکی جریدے نے شائع کی جس کے مطابق آئی ایس آئی پہلے نمبر پر جبکہ امریکن سی آئی اے دوسرے پر،برطانیہ ایم آئی سکس تیسرے پر، روسی ایف ایس بی چوتھے نمبر پر،جرمنی کی بی این ڈی پانچویں نمبر پر، انڈین را ء چھٹے ،فرانس کی ڈی جی ایس ای ساتویں ، اسٹریلیا کی اے ایس آئی ایس آٹھویں جبکہ چین کی ایم آئی ایس ایس نویںاور بدنام زنامہ اسرائیلی موساد دسویں نمبر پر رہیں ۔ اس سے قبل بھی گزشتہ دس سالوں سے خفیہ اداروں کی کارکردگی ، اہلیت ، قابلیت ، پیشہ وارانہ مہارت پر شائع شدہ رپورٹس میں آئی ایس آئی کو بہترین ایجنسی قراردیا جاتا رہا ہے۔ آئی ایس آئی دنیا کی کامیاب ترین خفیہ ایجنسی ہے اور جہاں پاکستان کا نام لیا جاتا ہے وہاں آئی ایس آئی کا نام ضرور آتا ہے۔ یہ دونوں لازم و ملزوم ہیں۔ آئی ایس آئی کی کامیابیوں اور کارناموں کی کہانیاں ان گنت ہیں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کہ آج جس انٹیلی جنس ادارے کو پاکستان کی آنکھ اور کان قرار دیا جاتا ہے اور پاکستان اور اسلام کے دشمن اس سے خطرہ محسوس کرتے ہیں اس کا قیام 1948 ء میں اس وقت کے ملٹری انٹیلی جنس ڈائریکٹر شاہد حمید اور ڈیفینس سیکریٹری میجر جنرل (ر)سکندر مرزا کی ہدایت پر رکھا گیا ۔ کسی بھی ملک کے قومی انٹیلی جنس ادارے کا کام دشمن کی چالوں، خفیہ سازشوں اور ملک کو درپیش خطرات کو قبل از وقت بے نقاب کرکے ملک کا بلواسطہ طور پر تحفظ کرنا ہوتا ہے۔ آئی ایس آئی نے یہ کردار خوب نبھائے ہیں ۔ ملک کو درپیش خطرات اندرونی ہو ں یا بیرونی ، دہشت گردی ، شدت پسندی کی لہر ہو یا کراچی میں دشمن کی سازشیں قبائلی اور شمائلی علاقوںمیں غیر ملکی گٹھ جوڑ یا سقوط ڈھاکہ میں دو لخت ملک کی منتشر قوم کو سنبھالا دینے کا مسئلہ ۔ افغان جنگ کے دو طویل ترین ادوار ہوں یا دشمن کی دیگر سازشیں سب معاملات میں آئی ایس آئی کی کا کردگی بے مثل اور بے مثا ل رہی ہے۔ پاکستان اور اسلام کے خلاف کام کرنے والے دنیا بھر کے خفیہ اداروں کے خلاف آئی ایس آئی سیسہ پلائی دیوار ہے۔ بے پناہ وسائل کے باوجود ترقی یافتہ اور خود کو جنگوں کے پہلوان سمجھنے والے ممالک کی ایجنسیاں بے پناہ وسائل ہونے کے باوجود آج تک آئی ایس آئی پر اپنی سبقت ثابت نہیں کر سکیں۔ حالانکہ ان تمام ممالک سے ہر ایک کا دفاعی بجٹ پاکستان کے درجنوں سالوں کے مجموعی بجٹ سے بھی زیادہ ہے اور ان کے خفیہ اداروں کی مراعات پاکستانی اہلکاروں کے مقابلے میں ہزاروں گناہ زیاد ہ ہیں امریکہ ، اسرائیل ، روس ، فرانس ، برطانیہ، انڈیا و دیگرکے پاس جاسوسی کے لیے سیٹلائٹ نظام موجود ہے۔ جو کہ ہزاروںمیل دور سے سمندروں کی تہہ تک نظر رکھ سکتا ہے۔ کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے مقابلے میں یہ ممالک بہت آگے ہیں دنیا بھر کے موبائل فونز انٹر نیٹ ، کمپیوٹر اور کمیونیکیشن کے پروگرام پوری طرح ان کی مٹھی میں ہیں۔ اس کے باوجود ہماری آئی ایس آئی قابلیت ، اہلیت ، کارکردگی ، پلاننگ بلکہ ہر شعبہ میں پیشہ وارانہ مہارت میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ اور صرف آئی ایس آئی اور پاک فوج ہی ہیں جن کی وجہ سے آج اس ملک کا وجود سلامت ہے۔ ہر محب وطن پاکستانی اپنی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی ارو پاک فوج پر فخر محسوس کرتاہے اور دل و جان سے ان اداروں کی قدر کرتا ہے۔ اور ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور ان اداروں کی عظمت کو سلام پیش کرتا ہے۔

 

saraikinews

Website:

Related Story
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
وینڊے وینڊے کھل لاھی ونجوں
saraikinews Feb 1, 2018
تجزیات
میڈیکل تعلیم کا معیار صرف پیسہ
saraikinews Jan 30, 2018
تجزیات
دیرہ اسماعیل خان دا ٹائی ٹینک ۔ ایس ایس جھلیم مرحوم
saraikinews Jan 26, 2018
تجزیات
اسلامی سزائوں کا نفاذ۔۔۔ناگزیر
saraikinews Jan 15, 2018
تجزیات صفحہ اول فیصل شہزاد چغتائی مضمون
پاکستان میں چلنے والے انڈین چینلز سیکس کی تربیت دے رہے ھیں
saraikinews Jan 12, 2018
تجزیات
بچے باہر بھی غیر محفوظ اور اندر بھی
saraikinews Jan 11, 2018
تجزیات شہزاد حسین بھٹی
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان خفیہ معاہدہ
saraikinews Jan 10, 2018
تجزیات شہزاد حسین بھٹی
میاں محمد بخش سے َمنسوب شاعری
saraikinews Nov 30, 2017
تجزیات شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
دَرس گاہ کا نوحہ
saraikinews Nov 16, 2017
saraikistan
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
پاکستان اچ مزید صوبے بنڑن تعصب کینی ترقی دی خاطر ھن
saraikinews Nov 4, 2017
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
آئی ایم ایف سے گزشتہ 10 سالوں میں لیا جانیوالا 49 بلین ڈالر کا قرضہ کہاں گیا؟
saraikinews Sep 6, 2017
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
غلطی سازش یا انڈسٹری ختم کرنیکی سازش
saraikinews Mar 11, 2017
تجزیات صفحہ اول فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
سرائیکی مخلص اور امن پسند قوم ہیں
saraikinews Feb 21, 2017
تجزیات شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
نمائیندے یا لفنگے
saraikinews Jan 25, 2017
article
تجزیات شہزاد حسین بھٹی مضمون
دلوں کی حکمرانی اور قرضہ معافی
saraikinews Jan 11, 2017
کالم فیصل شہزاد چغتائی
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
غیور سرائیکی خطے ڊءِ حق ڊی آواز سرائیکستان ھِ
saraikinews Dec 31, 2016
آرٹیکل فیصل شہزاد چغتائی
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
تنقید دی وبا وسیب کوں سیوی وانگوں کھادی ویندی ھِ
saraikinews Dec 31, 2016
آواز سرائیکی
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
تحریکیں ہمیشہ کسی بھی مخصوص خطے پر رہنے والوں کے مفادات کے لیے آواز اٹھانے کے لیے ہوتی ہیں
saraikinews Dec 31, 2016
سرائیکی کیا منگدن
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
سرائیکی کیا منگدن؟
saraikinews Dec 31, 2016
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
سوچ تِ جدوجہد ڈو منفرد رستے ہن
saraikinews Dec 31, 2016
saraiki ask for rights article
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
دنیا میں رہ کہ دنیا کو تلاش کرتا ہوں
saraikinews Dec 31, 2016

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

YOU MAY HAVE MISSED
muzafarghar
مظفرگڑھ
مظفرڳڑھ: شوگر مل اچ بھاہ لڳݨ نال ݙو بندے جاں بحق تے ہک زخمی
saraikinews Jan 27, 2026
finance
اسلام آباد
ملکی معیشت مالی سال 2026 اچ ترقی دی رفتار برقرار رکھݨ کیتے موزوں پوزیشن اچ اے، ایں مہینے اچ مہنگائی 5 توں 6 فیصد دی حد اچ رہسی، وزارتِ خزانہ
saraikinews Jan 27, 2026
ali asif
اسلام آباد
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نال آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین دی ملاقات
saraikinews Jan 27, 2026
atta tarar
اسلام آباد
ضلع خیبر دے قبائل سیالے اچ نقل مکانی کریندے رہندن، کے پی حکومت دے ترجمان ایندے تے بے بنیاد بیان ݙیندن، عطاء اللہ تارڑ
saraikinews Jan 27, 2026

Copyright © 2026 | Powered by WordPress | Frankfurt News by ThemeArile

  • About us
  • About Us
  • Services
  • Privacy Policy
  • Careers
    • Portfolio
    • Support
  • DMCA
  • Join Us
  • Contact Us
  • FAQ