عمران خان کے پاس کیا راستہ ہے؟؟؟؟
|

عمران خان کے پاس کیا راستہ ہے؟؟؟؟

Ad Setup by Google (محمد اکرم چوہدری) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مشکل میں ہیں ان کی سیاسی زندگی میں ایسا مشکل وقت کبھی نہیں آیا بلکہ ان کی سیاسی زندگی میں کبھی مشکل وقت آیا ہی نہیں تھا۔ وہ لاڈلے تو ہمیشہ سے تھے، پہلے اپنے چاہنے والوں کے لاڈلے تھے پھر…