طیب ایردوان کی فتح اور جماعتِ اسلامی
|

طیب ایردوان کی فتح اور جماعتِ اسلامی

(تنویر قیصر شاہد) یوں تو 14 مئی 2023 کے صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں بھی جناب طیب ایردوان اپنے حریف، جناب کیمال کلچ در اولو، پر سبقت لے گئے تھے لیکن دونوں صدارتی اُمیدوار چونکہ ترکیہ آئین کی شرط کے مطابق50فیصد ووٹ حاصل نہیں کر پائے تھے۔ اس لیے دونوں میں سے کوئی بھی ترکیہ…