Skip to content
  • Thursday, 29 January 2026
  • 3:10 pm
  • Follow Us
saraikinews
  • صفحہ اول
  • قومی
    • کراچی
    • اسلام آباد
    • لاہور
  • دنیا
  • مضمون
    • فیصل شہزاد چغتائی
    • پروفیسر اللہ دتہ قادری
    • پروفیسر اللہ ݙتہ
    • شہزاد حسین بھٹی
  • ٹیکنالوجی
  • کھیڈ
  • شوبز
  • کاروبار
  • About us
    • Privacy Policy
    • Contact Us
    • DMCA
    • Join Us
  • رابطہ
  • Home
  • میاں محمد بخش سے َمنسوب شاعری
تجزیات شہزاد حسین بھٹی

میاں محمد بخش سے َمنسوب شاعری

saraikinews Nov 30, 2017 0

میاں محمد بخش قادری پنجابی زبان کے معروف شاعر تھے۔ انہیں رومی کشمیر کہا جاتا ہے۔آپ 1830ء بمطابق 1246ھ: کھڑی شریف کے ایک گاؤں چک ٹھاکرہ میر پور آزاد کشمیر میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق گجر فیملی سے ہے۔میاں محمد بخش کے والد کا نام میاں شمس الدین قادری جبکہ دادا کا میاں دین محمد قادری تھا ان کے آباؤاجدادچک بہرام ضلع گجرات سے ترک سکونت کر کے میر پور میں جا بسے۔ ان کا حسب نسب 4 پشتوں کے بعد پیرا شاہ غازی دمڑی والی سرکار سے جا ملتا ہے۔ نسباً آپ فاروقی ہیں سلسلہ نسب فاروق اعظم پر ختم ہوتا ہے ۔د ربار کھڑی شریف کی مسند کافی مدت تک آپ کے خاندان کے زیر تصرف رہی۔آپ نے ابتدائی تعلیم کھڑی کے قریب سموال کی دینی درسگاہ میں حاصل کی جہاں آپ کے استاد غلام حسین سموالوی تھے آپ نے بچپن میں ہی علوم ظاہری و باطنی کی تکمیل کی اور ابتداء ہی سے بزرگان دین سے فیوض و برکات حاصل کرنے کیلئے سیر و سیاحت کی کشمیر کے جنگلوں میں کئی ایک مجاہدے کئے شیخ احمد ولی کشمیری سے اخذ فیض کیا۔چکوتری شریف گئے جہاں دریائے چناب کے کنارے بابا جنگو شاہ سہروردی مجذوب سے ملاقات کی ان کی بیعت میاں غلام محمد کلروڑی شریف والوں سے تھی۔آپ کا سلسلہ طریقت قادری قلندری اور حجروی ہے۔آپ نے زندگی بھر شادی نہیں کی بلکہ تجردانہ زندگی بسر کی۔آپ کی وفات7 190ء بمطابق 1324ھ اپنے آبائی وطن کھڑی شریف ضلع میر پورمیں ہوئی اور وہاں پر ہی مزار بھی ہے۔
میاں محمد بخش کی شخصیت ایک ولی کامل اور صوفی بزرگ تھے آپ نے اپنے کلام میں سچے موتی اور ہیرے پروئے ہیں ایک ایک مصرعے میں دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ آپ کی شاعری زبان زد عام ہے۔سیف الملوک آپ کی شاہکار نظم ہے۔ جس کا اصل نام سفر العشق ہے اور معروف نام سیف الملوک و بدیع الجمال ہے ۔آپ کی دیگر کتابوں میں،تحفہ میراں کرامات غوث اعظم، تحفہ رسولیہ معجزات جناب سرور کائنات، ہدایت المسلمین، گلزار فقیر، نیرنگ عشق، سخی خواص خان، سوہنی میہنوال، قصہ مرزا صاحباں، سی حرفی سسی پنوں، قصہ شیخ صنعان، نیرنگ شاہ منصور، تذکرہ مقیمی، پنج گنج جو سی حرفیوں کی کتاب ہے جس میں پانچ سی حرفیاں اور سی حرفی مقبول شامل ہے۔
ٓ آپکی شاعری خصوصاً سیف الملوک کے انداز بیاں سے متاثر ہو کرلوگوں نے آپکے کے اشعار کے ساتھ ہم وزن قافیے ردیف ملا کربے تہاشا اشعار آپ سے منسوب کردیئے جنہیںلوگوں کی اکثریت نہ صرف پڑھتی یا گاتی ہے بلکہ حوالے کے طور پر استعمال بھی کرتی ہے۔ انہی اشعار میں کچھ اشعارایسے بھی ہیںجنہیں ایک عام قاری یا شاعر جب سنتا یا دیکھتا ہے تو وہ معیوب اوروزن سے عاری دیکھائی دیتے ہیں۔انہی اشعار میں متن کی غلطیاں بھی پائی جاتی ہیں۔ پروفیسر سعید احمد نے حضرت میاں محمد بخش رح سمیت دیگر عظیم صوفی دانش پر متعدد کتابیں اور ضمیے شائع کیے ہیں۔پروفیسر سعید احمد نے دربار عالیہ کھڑی شریف سے صاحبزادہ میاں محمد ساجد، میاں ریاض اور گجرات سے شہباز علی قادری اور دیگر کے ہمراہ ملکر ان اشعار کو اکٹھا کیا جو حضرت میاں محمد بخش رح کی کسی پنجابی کتاب میں شامل نہیں لیکن وہ انہی کے نام سے منسوب کیے جاتے ہیں۔حالانکہ آپ نے اپنی شاعری کی سترہ کتابوں میںکم و بیش اڑھائی ہزار اشعار لکھے ہیں جبکہ آپکی شہرہ آفاق کتاب سفرالعشق (المعروف سیف الملوک) میں نو ہزار دو سو انچاس اشعارہیں جو ایک سے بڑھ کر ایک اپنی مثال ہیں۔
پروفیسر سعید احمد عقل و فہم سے عاری افراد کی اصلاح کے لیے اس ضمن میں ایک ضمیہ” جواہر حضرت میاں محمد بخش رح” بھی منصہ شہود پر لائے ہیں تاکہ میاںمحمد بخش سے منسوب اشعار کی نفی کی جاسکے اور عام لوگوں ، نعت خواں اور گلو کاروں کو یہ پیغام دیا جا سکے کہ وہ وہی اشعار پڑھیں جو میاں محمد بخش رح کی مستند کتابوں میں موجود ہیں۔یہی ایک سچے فقیر ولیء کامل کے ساتھ سچی محبت اورانصاف ہو گا۔
میاں محمد بخش سے منسوب شاعری کی کچھ مثالیں۔
؎ باپ مرے سرننگا ہوندا، ویر مرے کنڈ خالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ماواں باہجھ محمد بخشا کون کرے رکھوالی
؎آ دردا وچ خالی خانے پا وچ دخل مکاناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محبوباں نوںوداع کریندیاں مشکل بچدیاں جاناں
؎بے شرمی دے حلوے نالوں ساگ جماں دا چنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے وفاسجن دے نالوں سنگ چُوہڑے دا چنگا
؎پاٹا چولا لیرولیر ، سی لیندا اے درزی۔۔۔۔۔۔ دل دا محرم کوئی نہ ملیا جو ملیا سو غرضی
؎ٹہا دے مسجد مندر ٹہادے جو کجھ ٹہیندا۔۔۔۔۔۔اک بندیاں دا دل نہ ٹہاویں ربّ دلاں وچ رہندا
؎حرص طمع دے گھوڑے چڑھیوں، ڈھلیاں چھڈ لگاماں۔۔۔۔۔۔ گھرنوں واگاں موڑ اسوارا ، سر تے پے گئیاں شاماں
؎گئی جوانی آیا بڑھاپا پیاں سب پیڑاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہن کس کم محمد بخشاؔ سونف جوائن ہریڑاں

saraikinews

Website:

Related Story
شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
   غریبی جرم ہے ایسا کہ دیکھ کر مجھ کو
saraikinews May 8, 2020
شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
عاصم سلیم باجوہ کی تقرری خوش آئیندقدم
saraikinews May 1, 2020
ٹائیگر فورس
شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
رضاکار فورس ۔حقائق و غلط فہمیاں
saraikinews Apr 6, 2020
پاکستان سلامت
شہزاد حسین بھٹی
پاکستان تو سلامت رہے گا
saraikinews Apr 3, 2020
شہزاد حسین بھٹی
ہر َدور کے سلطان نے ستم یہ بھی کیا ہے
saraikinews Mar 19, 2020
تیل کی عالمی گراوٹ پاکستان کے لیے غیبی امداد
شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
تیل کی عالمی گراوٹ پاکستان کے لیے غیبی امداد
saraikinews Mar 14, 2020
پی ٹی ایم کے ناپاک عزائم مزید بے نقاب
شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
پی ٹی ایم کے ناپاک عزائم مزید بے نقاب
saraikinews Mar 11, 2020
وزیر اعظم کامہنگائی کے عفریت سے نمٹنے کے لیے 10ارب کا امدادی پیکج
شہزاد حسین بھٹی
وزیر اعظم کامہنگائی کے عفریت سے نمٹنے کے لیے 10ارب کا امدادی پیکج
saraikinews Feb 14, 2020
شہزاد حسین بھٹی
بحرانوں سے کب جان چھوٹے گی؟
saraikinews Jan 27, 2020
منصف جلاد نہیں ہوتا
شہزاد حسین بھٹی
منصف جلاد نہیں ہوتا
saraikinews Dec 25, 2019
شہزاد حسین بھٹی
اٹک میں ای لائیبریری طلباء کی پہنچ سے دُور کیوں؟
saraikinews Dec 11, 2019
شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
سلسلہ نقشبندیہ کے پیر ولی کامل محمد فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ کی رحلت پر ایک تحریر
saraikinews Jul 5, 2019
شہزاد حسین بھٹی
ذوق ۔ ادبی مجلے کا اجراء
saraikinews Jun 26, 2019
شہزاد حسین بھٹی مضامین
بی آئی ایس پی میں مالی بدعنوانی کی مکروہ داستان
saraikinews Mar 25, 2018
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
وینڊے وینڊے کھل لاھی ونجوں
saraikinews Feb 1, 2018
تجزیات
میڈیکل تعلیم کا معیار صرف پیسہ
saraikinews Jan 30, 2018
تجزیات
دیرہ اسماعیل خان دا ٹائی ٹینک ۔ ایس ایس جھلیم مرحوم
saraikinews Jan 26, 2018
تجزیات
اسلامی سزائوں کا نفاذ۔۔۔ناگزیر
saraikinews Jan 15, 2018
تجزیات صفحہ اول فیصل شہزاد چغتائی مضمون
پاکستان میں چلنے والے انڈین چینلز سیکس کی تربیت دے رہے ھیں
saraikinews Jan 12, 2018
تجزیات
بچے باہر بھی غیر محفوظ اور اندر بھی
saraikinews Jan 11, 2018
تجزیات شہزاد حسین بھٹی
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان خفیہ معاہدہ
saraikinews Jan 10, 2018
تجزیات
آئی ایس آئی تجھے سلام
saraikinews Jan 8, 2018
تجزیات شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
دَرس گاہ کا نوحہ
saraikinews Nov 16, 2017
saraikistan
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
پاکستان اچ مزید صوبے بنڑن تعصب کینی ترقی دی خاطر ھن
saraikinews Nov 4, 2017
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
آئی ایم ایف سے گزشتہ 10 سالوں میں لیا جانیوالا 49 بلین ڈالر کا قرضہ کہاں گیا؟
saraikinews Sep 6, 2017
شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
ٹھیکیدار رکھ لیجئے
saraikinews Mar 17, 2017
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
غلطی سازش یا انڈسٹری ختم کرنیکی سازش
saraikinews Mar 11, 2017
تجزیات صفحہ اول فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
سرائیکی مخلص اور امن پسند قوم ہیں
saraikinews Feb 21, 2017
تجزیات شہزاد حسین بھٹی مضامین مضمون
نمائیندے یا لفنگے
saraikinews Jan 25, 2017
article
تجزیات شہزاد حسین بھٹی مضمون
دلوں کی حکمرانی اور قرضہ معافی
saraikinews Jan 11, 2017
کالم فیصل شہزاد چغتائی
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
غیور سرائیکی خطے ڊءِ حق ڊی آواز سرائیکستان ھِ
saraikinews Dec 31, 2016
آرٹیکل فیصل شہزاد چغتائی
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
تنقید دی وبا وسیب کوں سیوی وانگوں کھادی ویندی ھِ
saraikinews Dec 31, 2016
آواز سرائیکی
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
تحریکیں ہمیشہ کسی بھی مخصوص خطے پر رہنے والوں کے مفادات کے لیے آواز اٹھانے کے لیے ہوتی ہیں
saraikinews Dec 31, 2016
سرائیکی کیا منگدن
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
سرائیکی کیا منگدن؟
saraikinews Dec 31, 2016
تجزیات فیصل شہزاد چغتائی مضامین مضمون
سوچ تِ جدوجہد ڈو منفرد رستے ہن
saraikinews Dec 31, 2016

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

YOU MAY HAVE MISSED
muzafarghar
مظفرگڑھ
مظفرڳڑھ: شوگر مل اچ بھاہ لڳݨ نال ݙو بندے جاں بحق تے ہک زخمی
saraikinews Jan 27, 2026
finance
اسلام آباد
ملکی معیشت مالی سال 2026 اچ ترقی دی رفتار برقرار رکھݨ کیتے موزوں پوزیشن اچ اے، ایں مہینے اچ مہنگائی 5 توں 6 فیصد دی حد اچ رہسی، وزارتِ خزانہ
saraikinews Jan 27, 2026
ali asif
اسلام آباد
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نال آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین دی ملاقات
saraikinews Jan 27, 2026
atta tarar
اسلام آباد
ضلع خیبر دے قبائل سیالے اچ نقل مکانی کریندے رہندن، کے پی حکومت دے ترجمان ایندے تے بے بنیاد بیان ݙیندن، عطاء اللہ تارڑ
saraikinews Jan 27, 2026

Copyright © 2026 | Powered by WordPress | Frankfurt News by ThemeArile

  • About us
  • About Us
  • Services
  • Privacy Policy
  • Careers
    • Portfolio
    • Support
  • DMCA
  • Join Us
  • Contact Us
  • FAQ