الرئيسيةقومی خٻراںلاہورانتخابی فضا بنڑواݨ پاروں عمران خان دی پارٹی ٹکٹ ھولڈراں کوں ووٹراں...

انتخابی فضا بنڑواݨ پاروں عمران خان دی پارٹی ٹکٹ ھولڈراں کوں ووٹراں کوں متحرک کرݨ دی ھدایت

لاہور، سابق وزیر اعظم تے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی دے ٹکٹ ھولڈراں تے زور ڈیتا ھا کہ او انتخابات دی فضاء قائم کرݨ پاروں اپنڑیں اپنڑیں حلقیاں اچ ووٹراں کوں کٹھا کرن۔

اخباری رپورٹ دے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن دے گڑھ پنجاب اچ عمران خان دے جلسیاں دے شیڈول کوں وی حتمی شکل ڈیتی ویندی پئی ھِ گزری ڈینھ لاہور اچ اپنڑیں رھائش گاہ تے ٹکٹ ھولڈراں پاروں ھ گروپ دے نال اجلاس اچ عمران خان نے انہاں تے زور ڈیتا کہ او اپنڑیں انتخابی مہم پاروں گھر گھر ونجن تے زیادہ توں زیادہ ریلیاں تے جلسے کرن۔ عمران خان آکھیا ک ہاو ناراض کارکناں دی دلجوئی کر تے انہاں دی شکایت دا ازالہ کریسین تے زیادہ توں زیادہ ووٹر پھجݨ دی کوشش کریسن۔

اے ھدایت ایں ویلے جاری کیتی گئی ھِ جئیں ویلے پی ٹی آئی جی ٹی روڈ دے نال والے دیھاتاں اچ پارٹی چیئرمین دے جلسیاں دا شیڈول تیار کریندی پئی ھِ انہاں علاقیاں کوں پی ٹی آئی دی حریف جماعت مسلم لیگ ن دا گڑھ سمجھا ویندا ھِ ایں حوالے نال پہلا جلسہ بدھ ١٠ مئی کوں مریدکے اچ تھیسی تے خمیس کوں گکھڑ منڈی تے لالہ موسی اچ ھک ھک جلسہ عام منعقد کیتا ویسی ایندے بعد گجر خان تے اٹک اچ جلسے تھیسن۔ گزریل ڈینھ تھیوݨ والے اجالس اچ موجود ھک بندے نے ڈسایا کہ عمران خان انہاں جلسیاں توں خطاب کریسن انہاں دی منظوری دے بعد ھی انہاں جلسیاں دے باضابہ شیڈول دا اعلان کیت اویسی ۔ انہاں دے مطاق عمران خان ہفتے ٦ مئی کوں پنجاب انتخابات دے حوالے نال سپریم کورٹ دے نال اظہار یکجہیتی دے پاروں اسٹریٹ پاور ڈیکھاوݨ تے عوام دا شکریہ ادا کیتا۔

اردو اچ خبر

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات کی فضا قائم کرنے کے لیے اپنے اپنے حلقوں میں ووٹرز کو متحرک کریں۔

اخبار  کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے گڑھ پنجاب میں میں عمران خان کے جلسوں کے شیڈول کو بھی حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

گزشتہ روز لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر ٹکٹ ہولڈرز کے ایک گروپ کے ساتھ اجلاس میں عمران خان نے ان پر زور دیا کہ وہ اپنی انتخابی مہم کے لیےگھر گھر جائیں اور زیادہ سے زیادہ ریلیاں اور جلسے کریں۔

عمران خان نے ان سے کہا کہ وہ ناراض کارکنوں کے دلجوئی کر کے ان کی شکایات کا ازالہ کریں اور زیادہ سے زیادہ ووٹرز تک پہنچنے کی کوشش کریں۔

یہ ہدایت ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے جب پی ٹی آئی جی ٹی روڈ کے ساتھ والے ملحقہ قصبوں میں پارٹی چیئرمین کے جلسوں کا شیڈول تیار کر رہی ہے، ان علاقوں کو پی ٹی آئی کی حریف جماعت مسلم لیگ (ن) کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔

اس حوالے سے پہلا جلسہ بدھ (10 مئی) کو مریدکے میں ہوگا جبکہ جمعرات کو گکھڑ منڈی اور لالہ موسیٰ میں ایک ایک جلسہ عام منعقد کیا جائے گا، اس کے بعد گجر خان اور اٹک میں جلسے ہوں گے۔

گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں موجود ایک شخص نے بتایا کہ عمران خان ان جلسوں سے خطاب کریں گے، اُن کی منظوری کے بعد ہی ان جلسوں کے باضابطہ شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

ان کے مطابق عمران خان نے ہفتہ (6 مئی) کو پنجاب انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسٹریٹ پاور دکھانے پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔

عمران خان نے واضح کیا کہ عوام کسی شخص کے لیے نہیں بلکہ آئین کی پاسداری کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئین نے اسمبلی کی تحلیل کے 90 دن کے اندر انتخابات کا مطالبہ کیا ہے لیکن حکومت اس معاملے پر آئینی شق کے ساتھ ساتھ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی بھی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

مقالات ذات صلة

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا

الأكثر شهرة

احدث التعليقات