سرائیکی صوبے کی تحریک اور ضرورت ۔ تحریر : حنیف جعفری
| |

سرائیکی صوبے کی تحریک اور ضرورت ۔ تحریر : حنیف جعفری

صوبے کی تحریک اس مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ۔سرائیکی دھرتی پر رہنے والے نوجوانوں کے پاس صرف 2 ہی راستے ہیں ،ایک یہ کہ جدوجہد نہ کرکے اجتماہی موت میں مر جاہیں یا پھر غلامی کے خلاف جدوجہد کرکے اپنی قوم کو تخت لاہور کی غلامی بچائیں…