Skip to content
  • Sunday, 8 February 2026
  • 6:38 pm
  • Follow Us
saraikinews
  • صفحہ اول
  • قومی
    • کراچی
    • اسلام آباد
    • لاہور
  • دنیا
  • مضمون
    • فیصل شہزاد چغتائی
    • پروفیسر اللہ دتہ قادری
    • پروفیسر اللہ ݙتہ
    • شہزاد حسین بھٹی
  • ٹیکنالوجی
  • کھیڈ
  • شوبز
  • کاروبار
  • About us
    • Privacy Policy
    • Contact Us
    • DMCA
    • Join Us
  • رابطہ
  • Home
  • امدادی سرگرمیاں، شفافیت اور حکومت کا کڑا امتحان
اقبال زرقاش اقبال زرقاش صفحہ اول

امدادی سرگرمیاں، شفافیت اور حکومت کا کڑا امتحان

saraikinews Apr 3, 2020 0
امدادی

تحریر : اقبال زرقاش
کالم: فکر فردا
پاکستان میں جمعرات کو 51 نئے مریض سامنے آنے بعد ملک میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 2291 ہوگئی ہے جبکہ 32 افراد اس وباء کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر عوام نے احتیاط نہ کی تو متاثرین کی تعداد 50 ہزار سے بھی زیادہ ہو سکتی ہے۔ملک کے چاروں صوبوں کے علاوہ دارالحکومت اسلام آباد، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں بھی مکمل یا جزوی لاک ڈاؤن ہے جسے اب 14 اپریل تک بڑھا دیا گیا ہے جبکہ ملک بھر میں فوج بھی تعینات ہے۔ حکومت پاکستان نے تین اپریل سے ملک میں بین الاقوامی فضائی آپریشن کی جزوی بحالی کا اعلان کیا ہے تاہم اندرونِ ملک پروازیں 11 اپریل تک معطل رہیں گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا متاثرین امدادی پیکج کا آغاز یکم اپریل سے کر دیا ہے۔ جس کے تحت پنجاب کے 25 لاکھ ضرورت مند خاندانوں کو چار ہزار روپے ماہانہ کی مالی امداد دی جائے گی۔ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے بتایا کہ اس امداد کے لیے کورونا کے خصوصی بجٹ سے دس ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔اس سے قبل بیشتر حلقوں کی جانب سے یہ مخالفت سامنے آئی تھی کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ابھی تک وفاق کی جانب سے ملک بھر میں مکمل لاک ڈاون کیوں نہیں کیا گیا ہے۔ جس پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے بار بار یہی وضاحت دی جارہی ہے کہ ’مجھے ڈر ہے کہ پاکستان کا غریب اور دہاڑی دار طبقہ کورونا وائرس سے نہیں بلکہ بھوک سے مر جائے گا۔پاکستان میں تقریباً تیس فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ جبکہ ماہرین کی جانب سے یہ خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث پاکستان کی معیشت اور عوام بری طر ح متاثر ہو سکتے ہیں۔
کو رونا وائرس جیسی مہلک وباء جہاں انسانی زندگیوں کو تیزی سے نگل رہی ہے وہیں معاشی طور پر بھی تمام ممالک کو مفلوج کرنے میں پیش پیش ہے۔آج ترقی یافتہ ممالک بھی اس وباء کے سامنے معاشی طور پر بوکھلاہٹ کا شکار دکھائی دیتے ہیں وہاں پاکستان جیسے ترقی پذیر غریب ملک جو پہلے ہی معاشی پستی کا شکار ہے ،کو رونا وائرس جیسی مہلک وباء نے اسے بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔اس وقت تمام دنیا ایمرجنسی کی کیفیت سے دوچار ہے۔ ایک خبررساں ایجنسی کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا میں 9 لاکھ سے زائد افراد ا س وباء کا شکار ہو چکے ہیں خوف ہراس اور لاک ڈاؤن سے تمام معاشی سرگرمیاں معطل ہو کر رہ گئیں ہیں۔پاکستان جہاں کروڑوں افراد پہلے ہی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں آج اس وباء نے ان کو سب سے زیادہ مفلوک الحال زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا ہے۔ طویل لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب دیہاتی دار طبقہ بیروزگار ہو کر گھروں میں اسیر ہو کر رہ گیا ہے ایسے مخدوش حالات میں کھانے پینے کی اشیاء تک ختم ہونے سے شدید متاثر ہے۔
حکومت نے غریب طبقہ کو ریلیف دینے کے لیے اربوں روپے کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے تاکہ ان کی زندگیوں میں کچھ آسانیاں لائی جا سکیں۔بدقسمتی سے ہمارے ہاں ہر دور حکومت میں جب بھی کوئی آفت نازل ہوئی وہ چاہے زلزلے کی صورت میں ہو یا پھر سیلاب کی صورت ،ان مواقع پر ہمیشہ امدادی سرگرمیوں میں کوتاہیوں کے ساتھ ساتھ مالی بے ضابطگیوں کی وہ داستان سامنے آئی ہیں کہ جنہیں دیکھ کر انسانیت شرما جاتی ہے بحثیت قوم ہمارا یہ المیہ رہا ہے کہ ہم نے مفاد عامہ کی بجائے ذاتی مفادات کو ہی اہمیت دی۔ایسے میں موجودہ حکومت پر اس وقت بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ آنکھوں کو کھلا رکھے کیونکہ موجودہ حکومت آئی ہی اس نعرہ کے ساتھ ہے کہ وہ ملک سے کرپشن کو ختم کرے گی۔ اب وقت ہے کہ حکومت اپنے منشور کو عملی جامہ پہنانے اور ریلیف فنڈ میں کرپشن جیسی لعنت کے تمام دروازے بند کر نے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے تاکہ امدادی سرگرمیوں پر کوئی اعتراض نہ ہو سکے ورنہ ایسے مواقع پر کچھ ایسی قوتیں سرگرم عمل ہو جاتی ہیں جو حکومت کی بدنامی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں۔ان سنگین حالات میں حکومت نے اگر بروقت مثبت اقدامات اٹھائے تو بہتر رزلٹ سامنے آ سکتے ہیں۔گو کہ ابھی بھی کچھ سیاسی حلقوں کی طرف سے امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے ٹائیگر
ز فورس بنانے پر اعتراضات اٹھائے جارہے ہیں ریلیف فنڈ کے حوالے سے درست اعدادوشمار سے ہی مستحق افراد کا تعین کیا جاسکتا ہے اس کے لیے اس ایشو پر بھر پور توجہ کی ضرورت ہے۔موجودہ حالات میں سفید پوش طبقہ کا خصوصی خیال رکھا جانا چاہیے جو اپنا بھرم مشکل سے قائم رکھے ہوئے ہے اگر حکومت اس امتحان میں سرخرو ہو گئی تو اس میں ہی اس کی سیاسی بقا ہو گی بصورت دیگرحکومت کے لیے اس صورتحال کو کنٹرول کرنا مشکل ہو گا۔

saraikinews

Website:

Related Story
شہبازشریف دا بیلا روس
صفحہ اول
وزیراعظم شہبازشریف دا بیلا روس دی ہیوی مشینری اتے گاݙیاں تیار کرݨ آلی فیکٹری بیلاز دا دورہ
saraikinews Apr 12, 2025
زرداری
صفحہ اول
صدر مملکت دی 6 بینکاں کوں بینک فراڈ دے 31 متاثرین کوں 24.136 ملین روپے ریلیف ݙیوݨ دی ہدایت
saraikinews Dec 31, 2024
صفحہ اول
اسرائیلی جنگی طیاریاں دی غزہ شہر اچ ہک ٻئی مسیت تے بمباری
saraikinews Oct 25, 2023
صفحہ اول
وزیر اعظم محمد شہباز شریف وزارت توانائی کوں انہالے اچ بجلی دا مسلہ حل کرݨ دی ہدایت
saraikinews Jun 3, 2023
وفاقی دارالحکومت سودھے ملک دے اتلے علاقیاں اچ اندھاری جھکڑ چلݨ اتے ڳاڄ کھمݨ نال مینہ وسݨ دا امکان اے، محکمہ موسمیات
صفحہ اول
وفاقی دارالحکومت سودھے ملک دے اتلے علاقیاں اچ اندھاری جھکڑ چلݨ اتے ڳاڄ کھمݨ نال مینہ وسݨ دا امکان اے، محکمہ موسمیات
saraikinews May 30, 2023
شادی توں پہل ھک اداکارہ نے کوڑ مارا کہ سعود نے امریکا اچ بیوی رکھی ہوئی ھائی، جویریہ
صفحہ اول
شادی توں پہل ھک اداکارہ نے کوڑ مارا کہ سعود نے امریکا اچ بیوی رکھی ہوئی ھائی، جویریہ
saraikinews May 23, 2023
صفحہ اول
عمران ریاض کوں ٢٢ مئی تک بازیاب کرو تے عدالت اچ پیش کرو، چیف جسٹس لاہور ھائی کورٹ
saraikinews May 21, 2023
صفحہ اول
نادرا نے جنسی جرائم دے ملزمان دی شناخت پاروں پلیٹ فارم دا اجرا کر ڈیتا
saraikinews May 14, 2023
صفحہ اول
دہشتگرداں اتے انہان دے سہولت کاراں دی ملک اچ کوئی ڄاہ کائنی
saraikinews Apr 30, 2023
پاکستان-اتے-پرتگال-وچال-ݙو-پاسہ-سیاسی-مشاورت-دا-تریجھا-دور،-ݙو-پاسہ-تجارت،-سرمایہ-کاری،-زراعت،-آبی-انتظام،-آئی-سی-ٹی،.jpg
صفحہ اول
پاکستان اتے پرتگال وچال ݙو پاسہ سیاسی مشاورت دا تریجھا دور، ݙو پاسہ تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، آبی انتظام، آئی سی ٹی، بلیو اکانومی، گرین ٹیکنالوجیز اتے روزگار دے موقع ودھاوݨ تے اتفاق
saraikinews Apr 16, 2023
پی-ٹی-آئی-سندھ-دے-صدر-علی-زیدی-گرفتار.jpg
صفحہ اول
پی ٹی آئی سندھ دے صدر علی زیدی گرفتار
saraikinews Apr 15, 2023
صفحہ اول
وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب دی مسیحی برادری کوں ایسٹر دی مبارکباد
saraikinews Apr 9, 2023
صفحہ اول
پی ٹی آئی دا زمان پارک تے قانون نافذ کرݨ والے اداریاں دے شدید حملے دا دعوی
saraikinews Mar 15, 2023
صفحہ اول
پنجاب، کے پی انتخابات ، بینچ توں چار اراکین از خود علیحدہ، صدر وی تاریخ ڈے سکدے ھن، چیف جسٹس
saraikinews Feb 28, 2023
ترکیہ، شام میں قیامت خیز زلزلہ: ہلاکتوں کی تعداد 5 ہزار سے متجاوز
صفحہ اول
ترکیہ، شام اچ قیامت خیز زلزلہ، ھلاکتاں دی تعداد پنجھ ھزار توں تجاوز کر گئی
saraikinews Feb 7, 2023
sheikh-rashid-arrested-by-islamabad-police-in-late-night-raid
صفحہ اول
عوامی مسلم لیگ دے سربراہ شیخ رشید احمد گرفتار
saraikinews Feb 2, 2023
قتل دی منصوبہ بندی دا الزام، شکر ھِ آصف زرداری نے ھتک عزت دا مقدمہ کیتا، عمران خان
صفحہ اول
قتل دی منصوبہ بندی دا الزام، شکر ھِ آصف زرداری نے ھتک عزت دا مقدمہ کیتا، عمران خان
saraikinews Feb 1, 2023
صفحہ اول
پاکستان اچ چین دے سفارت خانے دی پشاور دھماکے دی مذمت
saraikinews Jan 31, 2023
اسلام آباد صفحہ اول
وزیر اعظم نال پی سی بی دی عبوری مینجمنٹ کمیٹی دے چئیرمین نجم سیٹھی دی ملاقات
saraikinews Jan 31, 2023
صفحہ اول
YourLocalHookup – Registration – Best Hookup Sites
Humza Sultan Jan 30, 2023
حکومت، مراعات یافتہ طبقے، این جی اوز اتے بین الاقوامی تنظیماں تے زور ݙتے جو پاکستان اچ سپر چھل پاروں متاثرہ ٻالاں دی ہک وݙی تعداد دی لوڑھ تے توجہ ݙیون، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد صفحہ اول
صدر مملکت پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ 2022 دے ناں نال نواں تمغہ ݙیوݨ دی منظوری ݙے ݙتی
saraikinews Jan 26, 2023
اسلام آباد صفحہ اول
وزیر اعظم دی سعودی عرب کوں تریمتیں دے فٹ بال ٹورنامنٹ اچ جیت تے مبارک
saraikinews Jan 20, 2023
صفحہ اول
آئی ایم ایف ٹیبل تے نی آندا تاں ڈیفالٹ تھیوݨ دا خطرہ برقرار رھاسی ، مفتاح اسمعیل
saraikinews Dec 13, 2022
صفحہ اول
بھارت دے پاکستان اچ دہشت گردی اچ ملوث ہووݨ دے واضح ثبوت ھم ، وزیر داخلہ
saraikinews Dec 13, 2022
صفحہ اول
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر لائن آف کنٹرول دے رکھ چکری سیکٹر دا دورہ کیتے ، آئی ایس پی آر
saraikinews Dec 3, 2022
حکومت، مراعات یافتہ طبقے، این جی اوز اتے بین الاقوامی تنظیماں تے زور ݙتے جو پاکستان اچ سپر چھل پاروں متاثرہ ٻالاں دی ہک وݙی تعداد دی لوڑھ تے توجہ ݙیون، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
صفحہ اول
حکومت، مراعات یافتہ طبقے، این جی اوز اتے بین الاقوامی تنظیماں تے زور ݙتے جو پاکستان اچ سپر چھل پاروں متاثرہ ٻالاں دی ہک وݙی تعداد دی لوڑھ تے توجہ ݙیون، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
saraikinews Nov 21, 2022
عمران خان تے حملے دے بعد جائے وقوع تاحال سیل، شہریاں کوں مشکلات دا سامنڑاں
صفحہ اول
عمران خان تے حملے دے بعد جائے وقوع تاحال سیل، شہریاں کوں مشکلات دا سامنڑاں
saraikinews Nov 20, 2022
کوپ ٢٧ کانفرنس، ماحولیاتی آفات توں نمٹݨ پاروں فنڈ قائم کرݨ دے اتفاق، پاکستان دا خیر مقدم
دنیا دیاں خبراں صفحہ اول
کوپ ٢٧ کانفرنس، ماحولیاتی آفات توں نمٹݨ پاروں فنڈ قائم کرݨ دے اتفاق، پاکستان دا خیر مقدم
saraikinews Nov 20, 2022
آرمی چیف تعیناتی
صفحہ اول
قانون دے تحت آرمی چیف دی تعیناتی وزیراعظم دا اختیار اے، عمران خان ایں عمل کوں سبوتاژ کرتے ملک کوں عدم استحکام دا شکار کرݨ چاہندن جئیں دی انہاں کوں ماکل کائنا ݙتی ویسی، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
saraikinews Nov 20, 2022
جنرل باجوہ کرپشن کوں برا نی سمجھدے، عمران خان
اسلام آباد صفحہ اول
جنرل باجوہ کرپشن کوں گندا نی سمجھدے، عمران خان
saraikinews Nov 2, 2022
اسلام آباد اچ دھرنے پاروں اجازت سانگے تحریک انصاف دا عدالت نال رجوع
صفحہ اول لاہور
اسلام آباد اچ دھرنے پاروں اجازت سانگے تحریک انصاف دا عدالت نال رجوع
saraikinews Nov 1, 2022
گوجرانوالہ اچ عمران خان دیخلاف وال چاکنگ اشتعال دیواوݨ دی کوشش ھِ ، شاہ محمود قریشی
صفحہ اول لاہور
گوجرانوالہ اچ عمران خان دیخلاف وال چاکنگ اشتعال دیواوݨ دی کوشش ھِ ، شاہ محمود قریشی
saraikinews Nov 1, 2022
دی لیجنڈ آف مولا جٹ ، پاکستانی فلم صنعت دی نشاۃ ثانیہ
صفحہ اول
دی لیجنڈ آف مولا جٹ ، پاکستانی فلم صنعت دی نشاۃ ثانیہ
saraikinews Oct 31, 2022
کڈھیں وی ملکی اسٹبلیشمنٹ عوام دیخلاف نی کھڑی تھئی، عمران خان
صفحہ اول
کڈھیں وی ملکی اسٹبلیشمنٹ عوام دیخلاف نی کھڑی تھئی، عمران خان
saraikinews Oct 31, 2022
ارشد شریف دی لاش اچوں گوی برآمد، کینیا اچ تھیوݨ والا پوسٹ مارٹم مشکوک
صفحہ اول
ارشد شریف دی لاش اچوں گولی برآمد، کینیا اچ تھیوݨ والا پوسٹ مارٹم مشکوک
saraikinews Oct 31, 2022

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

YOU MAY HAVE MISSED
muzafarghar
مظفرگڑھ
مظفرڳڑھ: شوگر مل اچ بھاہ لڳݨ نال ݙو بندے جاں بحق تے ہک زخمی
saraikinews Jan 27, 2026
finance
اسلام آباد
ملکی معیشت مالی سال 2026 اچ ترقی دی رفتار برقرار رکھݨ کیتے موزوں پوزیشن اچ اے، ایں مہینے اچ مہنگائی 5 توں 6 فیصد دی حد اچ رہسی، وزارتِ خزانہ
saraikinews Jan 27, 2026
ali asif
اسلام آباد
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نال آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین دی ملاقات
saraikinews Jan 27, 2026
atta tarar
اسلام آباد
ضلع خیبر دے قبائل سیالے اچ نقل مکانی کریندے رہندن، کے پی حکومت دے ترجمان ایندے تے بے بنیاد بیان ݙیندن، عطاء اللہ تارڑ
saraikinews Jan 27, 2026

Copyright © 2026 | Powered by WordPress | Frankfurt News by ThemeArile

  • About us
  • About Us
  • Services
  • Privacy Policy
  • Careers
    • Portfolio
    • Support
  • DMCA
  • Join Us
  • Contact Us
  • FAQ