سرائیکی خطہ یا قلعہ غلاموں کا؟
سرائیکی خطہ یا قلعہ غلاموں کا، صدیوں سے زندگیوں میں رچ بس جانے والی غلامی سے کچھ سوچیں آزاد ہوئیں انہوں نے دنیا میں اپنا وجود ظاہر کرنے کے لیے صدیوں کا سفر دنوں میں طے کرنا ہے ایک طرف چند درد رکھنے والے لوگ اور ایک طرف جہالت کا سمندر۔