سرائیکی وسیب کی قدیم ’ثقافت‘ کو اجاگر کرتے فن پارے
|

سرائیکی وسیب کی قدیم ’ثقافت‘ کو اجاگر کرتے فن پارے

ملتان: سرائیکی وسیب کی ’معلوم‘ تاریخ میں خطے کی ثقافت کو گزشتہ 300 سالوں سے زندہ رکھنے والے خاندانوں کے چشم و چراغوں نے جدید دنیا کو اپنی تہذیب وثقافت سے آگاہی دلانےدست ہنر جاری رکھا ہوا ہے۔ ان کاریگروں کے ہاتھوں ایسے شاہکار تخلیق ہوتے ہیں کہ  دیکھنے والوں کی آنکھیں ’خیرہ‘ ہوجاتی ہیں…