سرائیکی صوبہ ردی کی ٹوکری
| |

سرائیکی صوبہ ردی کی ٹوکری

تحریر: فیصل شہزاد چغتائی جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ھے ویسے ویسے ١٠٠ دن میں سرائیکی خطے کو صوبہ بنانے کے معاملے پر بات کرنا بھی گناہ جیسا تصور کیا جا رہا ہے، فیاض چوھان کا صوبہ بنانے سے منحرف ہونے کا بیان،. خسرو بختیار کا جنوبی پنجاب تحریک کو پی ٹی آئی میں…