لیٻیا ڊا طیارہ اغوا کرݨ آلیاں نے ہتھیار سٹ ݙیتے

3
701

لیبیا کے طیارے کو ہائی جیک کرنے والوں نے مالٹا کے ایئر پورٹ پر ہتھیار ڈال دیئے، ہتھیار ڈالنے سے قبل ہائی جیکر ز کی مالٹا کی حکومت سے سیاسی پناہ کی درخواست بھی کی۔

اس سے قبل اغوا کاروں نے معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق طیارے کے اغواکاروں میں سے 1کی شناخت موسیٰ شاہا کے نام سے ہوئی ہے جس نے لیبین ٹیلی وژن چینل سے ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.