مُسلمہ اول
|

مُسلمہ اول

  تحریر: علی اصغر مکہ المکرمہ کے قدیم ترین قبرستان جنت المعٰلی میں داخل ہون تو انسان کی آنکھیں عقیدت و احترام سے برسنا شروع ہوجاتی ہیں کیونکہ اس قبرستان میں اسلام کے دو محسن آرام فرما رہے ہیں، یہ وہ دو محسن ہیں جنہوں نے اسلام کو اس وقت سہارا دیا جب رسول اللہ…