کیا منافع خور حکومت کی دسترس میں نہیں ؟
کیا منافع خور حکومت کی دسترس میں نہیں ؟ تحریر : اقبال زرقاش/ فکر فردا آمد رمضان کے ساتھ ہی ذخیرہ اندوز ،منافع خور مافیاءعملی طور پر میدان میں کود چکا ہے ،بدقسمتی سے ان میں سے اکثریت انہی بڑے تاجروں کی ہے جو کسی نہ کسی تعلق سے ہر حکومت کا حصہ رہے…